نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    خوبصورت !!
  2. نوید ناظم

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    اللہ پاک آپ کے شعور کو اور بلندیاں عطا فرمائے۔۔شکریہ!
  3. نوید ناظم

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    آپ کی دعائیں مشکل کے اندھیرے میں روشنی کا کام دیں گی۔۔۔ممنون ہوں!
  4. نوید ناظم

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    جی یہ تحریر تو میری ہے مگر اس کا کریڈیٹ میرا نہیں ہے۔۔۔ ہمارے گرو نے بتایا تھا کہ " انسان کا ہر حاصل عطا ہے اور اس کا ہر دعویٰ خطا ہے" سلامتی ہو آپ پر!
  5. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام۔
  6. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    بعد میں قیس بھی چلا آیا دشت میں رہنے کا مزہ آیا لوگ پھر لے کے آ گئے پتھر ہاتھ میں جب بھی آئنہ آیا خاک منزل پہ پھر پہنچنا تھا جب مقابل ہی راستہ آیا یہ تغافل ہے تو مرا دل دو اب کے میں بھی اُسے سنا آیا جب بھی آواز دی اداسی نے میں نے اس کو یہی کہا' آیا اٹھ تِری پیاس رنگ لے آئی سامنے دیکھ مے کدہ...
  7. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام۔
  8. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    اُس کو بھلانا اچھا رہے گا؟ سچ سچ بتانا اچھا رہے گا؟ ہم کو ضرورت ہے روشنی کی گھر کو جلانا اچھا رہے گا؟ ہم چھوڑ جائیں گے اِس کو یارو پھر یہ زمانہ اچھا رہے گا!! گزرے تو سوچا ملتے چلیں ہم ہاں' یہ بہانہ اچھا رہے گا یوں کہتے ہیں مجھ کو دیکھ کر وہ اِس کو ستانا اچھا رہے گا تشہیر بھی ہو سکتی ہے غم...
  9. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    بہت شکریہ سر۔۔ مطلع لکھتے ہوئے مجھے بھی دو لخت لگا، لیکن کوئی متبادل ذہن میں نہ آیا تو مجبوراً اسی پر اکتفا کر لیا کہ یہی قریب ترین محسوس ہوا۔ شیخ مے خانے میں ہوں گے شاید۔۔۔ سبحان اللہ' اس میں تو روانی اور اسلوب دونوں بہتر ہو گئے۔
  10. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام۔
  11. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    ہم نے جس کو بھی جہاں دیکھا ہے درد سینے میں نہاں دیکھا ہے جب محبت میں وفا ہوتی تھی تم نے وہ دور کہاں دیکھا ہے لوٹ کر اب وہ نہیں آئے گا دوست ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے حضرتِ شَیخ ہوں گے میخانے رات ان کو بھی وہاں دیکھا ہے درد جو لب پہ نہیں تھا وہ بھی تیری آنکھوں میں عیاں دیکھا ہے دل سے شعلے بھی...
  12. نوید ناظم

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    آج کا انسان نفسا نفسی کا شکار ہوتا جا رہا ہے...اس کا ہر کام اپنی ذات کے لیے ہے...محض اپنے لیے جینے والا صرف اپنے اوپر مرتا ہے...یہ آئنہ دیکھتا ہے اور خوش ہوتا ہے' اگر اسے آئنہ دکھایا جائے تو ناراض ہو جاتا ہے. اسے جب اچھے انسانوں کی خصوصیات بتائی جائیں تو اپنے آپ میں تلاش کرتا ہے' لیکن کسی خامی...
  13. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر یوں کر دیا ہے۔۔۔۔ آخر نوید ہی تو ہے' اس کا پتہ نہیں
  14. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر دوسرے مصرعے کو یوں کیا ہے۔۔۔ آگے اگر ہو تو ہو' ابھی تک ہُوا نہیں
  15. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر اس شعر کو حذف کر دیا۔
  16. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر یہ تو محاورتاً اکثر بولا جاتا ہے۔۔۔ جہاں پر کچھ حیرانی کا بیان مقصود ہو۔
  17. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر اس کو پھر دیکھتا ہوں۔۔۔ "کچھ" کی رعایت سے کام چل بھی جائے گا:)
  18. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن)

    سر رواں ہو جاتا ہے۔۔۔ کیا اس سے بیانہ نہیں بدلے گا۔۔۔ ہے کون سا وہ عقدہ۔۔۔اس میں بات پر جو زور ہے اور عقدہ وہ کون سا ہے۔۔۔ ان دونوں کے بیان میں فرق نہیں؟
  19. نوید ناظم

    ذکرِ اعجاز

    شاہ رخ خان کو اعزازی ڈگری تو دی جا سکتی ہے مگر وہ اعزاز جو اعجاز صاحب کو قدرت نے بخشا، وہ نہیں دیا جا سکتا۔۔۔ اردو سے محبت اور اردو کی خدمت کا جو جذبہ محترم الف عین صاحب کے ہاں دیکھنے کو ملتا ہے وہ تو دیدنی ہے۔ زبان' خیال کی پیغام رساں ہوا کرتی ہے، اگرخیال بلند نہ ہو تو محض زبان شناس ہونا انسان...
Top