پچھلے دنوں فیس بک پر موجود ایک ادبی گروپ میں ایک ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر نے غزل نما پوسٹ کی، جس کا کوئی مصرع سیدھا نہیں تھا، اور کہا کہ میری اصلاح کر دیجیے۔
کچھ بھلے لوگ اپنے سانچے لے کر سیدھا کرنے آ بھی گئے۔
کسی کی جانب سے اوزان کی سوجھ بوجھ پیدا کرنے کا کہا گیا تو جواب دیا کہ میں پوری غزل دس،...