نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    میرے بغیر کسی اگر مگر کے شعر حذف کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ حمدیہ اشعار اتنے مکمل ہونے چاہئیں کہ اختلاف کی گنجائش نہ نکلے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر بہتر یہی ہے کہ اس شعر کو نکال دیا جائے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    رنگ تیرے ہی بکھرے کراں تا کراں برگ و بار و حجر، ریگ و آبِ رواں
  4. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر عاطف بھائی۔ آپ کی تنقیدی آرا میرے لیے بہت اہم ہیں۔ میں ذاتی طور پر اس معاملے میں کچھ آزادی کا قائل ہوں۔ البتہ حمد و نعت جتنی خوبصورت ہو سکیں اتنا بہتر ہے۔ لہٰذا اس میں بہتری لانے کی کوشش کروں گا۔ بہت بہتر۔ اس پورے شعر کو دیکھتا ہوں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے اولین طور پر اس...
  5. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر جیسا کہ عاطف بھائی نے بھی بتایا کہ نون اور الف کا اتصال درست ہے۔ اور چونکہ مجھے اس طرح زیادہ رواں لگتا ہے، اس لیے یہی اختیار کیا۔ ویسے بھی اعلان کے نون کا اعلان ہی بہتر ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں کوئی کیسے کرے حمدِ کامل بیاں یہ زمین و زماں، یہ مکاں لامکاں تیرے جلووں کی پیہم نمائش یہاں رنگ تیرے ہی بکھرے کراں تا کراں برگ و بار و حجر، ریگ و آبِ رواں تیری ہی کبریائی کا اعلان اذاں ہے ترا ذکر ہی ہر گھڑی، ہر زماں چاند، سورج، ستاروں بھری کہکشاں ہے تری آیتوں سے...
  7. محمد تابش صدیقی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    بہت اچھی نظمیں ہیں۔ آپ کی نظمیں پڑھنے کے بعد بھی رائے 5 سال پرانی ہی رہی۔ کہ یہ آزاد نظم کی تعریف پر پورا اترتی ہے۔ اور عموماً نظموں میں بھی آخری مصارع بات کی تکمیل کر رہے ہوتے ہیں یا پوری نظم کا نچوڑ ہی بیان کر رہے ہوتے ہیں۔ اس کا الگ سے نام دینے کی کوئی خاص وجہ سمجھ نہیں آئی۔ اور غزل والی تو...
  8. محمد تابش صدیقی

    با محاورہ غزل غالب مرحوم صاحب کی روح سے معذرت کے ساتھ غزل نمبر 31 برائے تفریحِ طب شاعر امین شارؔق

    آپ نے تو غالب کے ساتھ ساتھ شاعری کی روح پر بھی فاتحہ پڑھ دی ہے۔ موجودہ صورت میں تو یہ ہزل ناقابلِ اصلاح لگ رہی ہے، یعنی ان محاورہ جات کا کسی ایک بحر میں سما جانا تو دور کی بات، کچھ محاورے تو کسی بحر میں آنے والے نہیں۔ امین شارق بھائی، کیا یہ واقعی غزل نمبر 31 ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آہنی فصیلوں سے فاصلہ نہیں بڑھتا فیصلے شرر افشاں، فاصلہ بڑھاتے ہیں
  11. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ آج کل دنیا بھر میں Social Distancing کی اصطلاح کا بڑا چرچا ہے۔ جب سے کورونائی وبا کی تیسری لہر آئی ہے، یہ اصطلاح کچھ زیادہ ہی لہرا رہی ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ ’سماجی فاصلہ‘ کیا گیا ہے۔ لفظی ترجمہ تو ٹھیک ہی ہے، مگر Distancing کا درست...
  12. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مادرِ سخَنی کا وزن مادرِ علمی پر تو نہیں، البتہ شعر کے وزن کے حساب سے یہ بھی درست ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ہے مستقل اس کے علاوہ کوئی بھی پہلو ہے انساں گود سے تا لحد رہتا علم کا طالب
  14. محمد تابش صدیقی

    تشنگانِ علم کے نام

    اس صورت میں پوسٹ کے نیچے رپورٹ کرنے کا لنک موجود ہے۔ رپورٹ کر دیا کیجیے۔ انتظامیہ ایکشن لے لے گی۔ میں آپ کا مذکورہ کمنٹ حذف کیے دیتا ہوں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے کبھی 2 سمیں نہیں رکھیں، آپ 2 موبائل رکھنے کا کہہ رہے ہیں۔ :) اور اگر گھر رکھ کر ہی جانا ہے تو موبائل رکھنے کی کیا ضرورت۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی فہرست کے لیے ایکسل بہتر ہے
  17. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیٹی کی اردو کی استانی صاحبہ ساری گفتگو انگریزی میں کر رہی ہیں۔ آن لائن کلاسز کا ایک فائدہ یہ تو ہوا ہے کہ اساتذہ کی قابلیت بھی سامنے آ جاتی ہے، اور معلوم ہو جاتا ہے کہ کیا پڑھایا جا رہا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے

    منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے ہے آرزو تو مدینہ کے بام و در کے لیے درِ حضورؐ کی خاطر، خدا کے گھر کے لیے میں انتظار میں کب سے ہوں اس سفر کے لیے سر آسماں کا جھکا ہے ازل سے تعظیماً بچھی ہے کاہکشاں ان کی رہ گزر کے لیے کسے نہیں ہے تمنا وہاں کے ذروں کی چلے صبا بھی تری خاکِ رہ گزر کے لیے میں...
  19. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی حمدِ باری تعالیٰ ٭ خالقِ کون و مکاں ربِ کریم

    خالقِ کون و مکاں ربِ کریم سلطنت اس کی نہایت ہے عظیم اپنے بندوں کے لیے ہادی ہے آپ سب کو دکھلائی ہے راہِ مستقیم دل کی باتوں کی بھی ہے اس کو خبر منبعِ ہر علم، وہ ذاتِ علیم کیا ربوبیّت ہے اس کی دیکھیے مضغۂ خوں سے بنے مردِ لحیم بلبلوں کو کر دیا نغمہ طراز ہر رگِ گل میں بھری موجِ شمیم گیسوئے سنبل...
  20. محمد تابش صدیقی

    میں تمہیں کیسے بتاؤں کیا کہو - کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو ٭ محبوب خزاں

    میں تمہیں کیسے بتاؤں کیا کہو - کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو ٭ محبوب خزاں
Top