نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔ پہلا مشورہ کلی طور پر اور دوسرا مشورہ جزوی طور پر قبول۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: گُل افشانیِ گُفتار ٭ ابونثر

    گُل افشانیِ گُفتار ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ کل ہم ایک گھر میں مہمان گئے۔ خاتونِ خانہ نے خوش ہوکر اپنے بچے سے ملوایا۔ ملتے ہوئے عادتاً منہ سے نکل گیا:۔ ’’السلامُ علیکم۔ کہیے جناب! مزاجِ گرامی بخیر؟‘‘ خاتون ہنس پڑیں۔ کہنے لگیں: ’’آپ بہت ثقیل اردو بولتے ہیں‘‘۔ عرض کیا: ’’آپ بھی تو کچھ کم نہیں۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد جاسم محمد (عارف کریم) کو اٹھائیس ہزار مراسلے مبارک ہو

    مبارک ہو۔ آپ تو خواتین کو مات دے گئے۔ تقریباً 60ویں ہزاری میں 28ویں ہزاری منا رہے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی...

    اس رات کی باتیں جب سے سنیں، معراج کا قصہ جب سے سنا-اس دن سے ہماری نظروں میں یہ اوجِ فلک بھی پستی ہے٭نظرؔ لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    بہت عمدہ کاوش ہے۔ میری تو رائے یہ ہے کہ تاریخ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ ایک نعت کب سسٹم میں شامل کی، اس سے قاری کو نہ تو غرض ہے اور نہ فائدہ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    اب جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ آفر کر دی ہے۔ لیکن کوئی دھوکے میں نہ رہے، این آر او ہرگز نہیں ملے گا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    میں تو صاف صاف کہتا ہوں کہ یہ سب ایک ہی ہیں۔ فرق تو آپ بیان فرماتے آئے ہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    جی۔ یہ کوئی راکٹ سائنس یا نئی چیز نہیں ہے، وہی 30 سالوں کا تسلسل ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بے مقصد خیر و عافیت نہیں پوچھتے عمران بھائی؟ یہ ملاقات بخشنے میں فاصلہ کورونا کی وجہ سے ہے؟ تعبیر کہنا کیا چاہتے ہو بھائی؟ :dont-know:
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو کھری تنقید پسند کرتے ہیں۔ اُس تنقید کی روشنی میں شعر میں بہتری لاؤں یا نہ لاؤں، سیکھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے، جو یقیناً آئندہ مدِ نظر رہتا ہے۔ اس لیے رائے آنا بہت ضروری ہے۔ میرے لیے کسی کی بھی رائے اہم ہے۔ :) مفتی صاحب کا شعر تو...
  12. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    پھر تو وہ پہلے جو ایک ملاقات کا عنوان رکھا تھا، وہی آج بھی رکھ لیتے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہ بھی جمعہ کی رات :)
  14. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: سیاست

    ادارۂ ہٰذا جواب دینے والے کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: سیاست

    سیاست ٭ اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تُو فرزیں، مَیں پیادہ بے چارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! ٭٭٭ علامہ اقبالؒ
  16. محمد تابش صدیقی

    عروضی صاحبان سے ایک سوال:

    نہ صرف اس بحر میں بلکہ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن کے ساتھ فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن بحر بھی ملائی جا سکتی ہے۔
Top