نتائج تلاش

  1. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی ، آپ ایسا کرنا چاہیں تو کیجیے ، ہماری ہمت تو نہیں کہ ہم قران یا حدیث میں اپنے تیئں اضافہ یا کمی کریں ، فاروق بھائی چوتھی دفعہ عرض ہے ::: """ کتب حدیث میں روایات کی تعداد ، متن ، اور ترتیب ، میں فرق ان کی صحت و درستگی پر کوئی منفی اثرنہیں ڈالتا ، یہ بات سمجھنے کے لیے """ علم...
  2. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    صرف عربی جاننے سے اگر کوئی مسلمان ہو جاتا تو کوئی عرب غیر مسلم نہ رہتا ، پیدائشی ملسمان ہوتا ، میں نت اپنی خوشی کا اظہار کیا تھا کہ بقل آپکے آپ کی عربی کافی اچھی ہے پس مجھے ترجمے کرنے کی ضرورت نہ رہے گی ، رہا معاملہ دوسروں کا تو مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں آ کر ہماری گفتگو پڑہنے والے شاید اس طرف...
  3. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جی ہاں قران کا نزول معجزہ ہے ، ٹوٹی ہوئی سند کا ثبوت دیجیے پھر بات کرتے ہیں ان شاء اللہ ، بھائی جی کیا ہو گیا ہے ، بات کچھ ہوتی ہے آپ کو سمجھ کچھ آتا ہے ، معکوس ؟؟؟ ، موسیقی اللہ نے کی تخلیق ہے ، یا مخلوق کی ایجاد ، اس موضوع پر کبھی ہماری بات ہوئی ہی نہیں ، اگر آپ کرنا چاہیں تو خوش آمدید ، ویسے...
  4. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    نعوذ باللہ من تلک الھزلات و من کلھا ، فاروق بھائی ابھی میں نماز اور زکوۃ کے بارے میں جو سوالات کیے ہیں ان کا جواب عنایت فرمایے ، آپ کی اس مندرجہ بالا بات کو جواب بھی وہیں سے ملے گا ، یہ مندرجہ بالا سوچ آپ کے پاس ہو سکتی ہے جو سنت کو قران کا بیان نہیں سمجھتا ، بلکہ یہ سمجھتا ہے کہ جو سنت اس کی...
  5. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بہت اچھے فاروق بھائی ، اب یہ بھی بتایے کہ """ اقیموا الصلاۃ """ کا مطلب """ نماز کا نظام قائم رکھو """ ہے تو پھر قران میں """ نماز کا نطام """ کیا ہے ؟؟؟ اور قران میں اس کو قائم رکھنا کیا اور کیسے ہے ؟؟؟ اور اسی طرح اگر """ آتوا الزکاۃ """ کا مطلب """ زکوۃ کی ادائیگی کا انتظام """ کرنا ہے تو...
  6. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جی فاروق بھائی ، یہ ترجمہ آپ کے منہج کو تقویت تو دیتا ہے لیکن اللہ سبحانہ و تعالی کے فرمان کی ترجمانی نہیں کرتا ، قران رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف نازل کرنے کا سبب یہ بتایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس کو بیان کریں ، قولا و عملا اس کی تفسیر و شرح بیاں کریں ،...
  7. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی ، آپ نے ایک دفعہ پھر میری توقعات کو دھچکا لگایا ہے ، غصے میں آ کر آپ معقولیات سے نکل کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اتر آئے تھے ، لیکن خیانت کرتے ہوئے میرے لکھے ہوئے الفاظ کو بھی بدل دیں گے ، یہ اس سے بھی بڑی خرابی ہے ، بھائی اگر آپ کو میرے لکھے ہوئے ترجمے میں کوئی خامی یا خرابی نظر آئی تھی تو...
  8. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ماشا اللہ ، اسناد پر بات کرنا بھی جانتے ہیں فاروق بھائی ، ملاحظہ فرمایے ، صحیح البخاری کی حدیث کی سند مندرجہ ذیل ہے ، وقال هِشَامُ بن عَمَّارٍ حدثنا صَدَقَةُ بن خَالِدٍ حدثنا عبد الرحمن بن يَزِيدَ بن جَابِرٍ حدثنا عَطِيَّةُ بن قَيْسٍ الْكِلَابِيُّ حدثنا عبد الرحمن بن غَنْمٍ الْأَشْعَرِيُّ قال...
  9. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    تعریف کرنے کا شکریہ فاروق بھائی لیکن یہ کہنا کہ """ بہت خوب فرمایا آپ نے """ میری کسی بات کا علمی جواب نہیں ، صحیح البخاری کی واضح حدیث میں پیش کر چکا ہوں ، اور دیگر کئی احادیث بھی جو موسیقی کے مختلف آلات کے واضح طور پر نام لے کر انہیں حرام قرار دینے کے بارے میں ہیں ، اب سمجھ کر بھی نہ مجھے...
  10. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی ، سنت یعنی قول و فعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم روایات حدیث میں ہی تو ملے گی ، قران میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سنت نہیں ہے ، بلکہ سنت کی اہمیت اور شرعی حیثیت بتائی گئی ہے !!!!! روایات حدیث پر جھگڑا نہیں ، اسناد پر حکم میں اختلاف ہوتا ہے ،...
  11. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    انا للہ و انا الیہ راجعون ، فاروق بھائی ، کیا آپ کو قران میں صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے تقوی اور ایمان کی گواہیاں نظر نہیں آتیں ، کیا اللہ کی ان گواہیوں کے بعد وہ لوگ اپنی رائے اور سمجھ سے قران کی تاویلات کرتے تھے ، اور کیا آپ کی یا آپ کے پیران منہج کی قرن فہمی ان سے زیادہ ہے ؟؟؟
  12. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، بحث مباحثہ اپنی جگہ اور سلام اپنی جگہ ، آیات کو جزوی طور پر ذکر کرنے کا مقصد اس میں سے موجوع کے مطابق حصے کا ذکر کرنا ہوتا ہے ، اگر یہ آپ کو قبول نہیں تو پوری آیت ہی لکھ دیا کروں گا ان شاء اللہ ، اور ان شاء اللہ وہ میرے لیے زیادہ مضبوط حجت ہو گی ،
  13. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ، بھائی و دوست ، آپ کی اس پی ڈی ایف کا انتظار رہے گا ، دین کے ٹھیکیدار کون ہیں ؟؟؟ موسیقی کے آلات میں سے صرف دف کے خاص مواقع پر استعمال کا جواز ہے ، باقی ان شا اللہ آپ کے مزید معلومات فراہم کرنے پر ، میں نے اپنے سابقہ جواب میں آپ سے کچھ پوچھا تھا ، برا نہ منایا ہو تو...
  14. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، ارے فاروق بھائی ، ایسی بھی کیا ناراضگی ہوئی سلام تک نہیں کیا ، اور یہ کیسے فرما رہے ہیں کہ """ یہ اسناد کسی طور بھی اس کسوٹی پر پورا نہیں اترتی ہیں """ کیا آپ نے کبھی اسناد کو پڑھا ہے ؟؟؟ دیکھیے بخاری کی ایک سند ہے ، حدثنا عبید اللہ بن موسی قال...
  15. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بھائی و دوست ، عقل سلیم سب کی ہوتی تو سب اپنے خالق و مالک کو پہچانتے ، اور اس کی تابع فرمانی اختیار کرتے ، وہ عقل عقل سلیم نہیں جو یہ کام نہ کر سکے خواہ وہ اور کچھ بھی کرتی رہے ، اور اسی طرح جو عقل اپنے رب کی مقرر کردہ حدود سے خارج ہو کر اپنی سلامتی و...
  16. ع

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، قسیم بھائی ، دیر آید درست آید ، میرے سوالات کے جوابات آپ اور مہوش بہن دونوں کی طرف سے مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے ، اور اگر بھائی فاروق سرور کی شمولیت ہو جائے تو اور زیادہ وضاحت تک پہنچ سکیں گے ان شاء اللہ تعالی و السلام علیکم۔
  17. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی ، حیراں و پریشاں ہوں آپ کی اس بات پر ، بھائی قران اور """ کتب روایات """ اگر اس سے آپ کی مراد """ کتب حدیث """ ہیں تو آپ کی بات اس لحاظ سے درست ہے کہ مادی طور پر یہ سب کتابیں الگ الگ وجود کی حامل ہیں ، لیکن اگر حکمی طور پر قران اور حدیث کو الگ الگ سجھتے ہیں تو پھر اللہ کی گواہی جو آپ...
  18. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، ماشا اللہ کافی لکھ لیتے ہیں آپ ، آئیے بات با بات بات کرتے ہیں ، دوست بھائی نے جو روایت نقل کی ہے اس کا ایک مختصر جواب ان کو دے چکا ہوں ، فاروق بھائی پہلے تو آپ نے میری نقل کردہ احادیث کو مبہم قرار دیا تھا اور اب بقول آپ کے """ دونوں طرف کی...
  19. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ دوست ، آپ نے مسند احمد کی ایک حدیث ذکر کی ہے ، اور اُس سے پہلے ایک بات لکھی ہے کہ """ """ ، اپنی اس بات کو یاد رکھیے گا ، ان شاء اللہ اس کا حوالہ ہماری آئیندہ گفتگو میں کام آئے گا ، دوست ، اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی...
  20. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، سابقہ نازل شدہ کتابوں اور سابقہ امتوں میں کیے جانے والے کاموں سے اس آخری شریعت کے احکام اخذ کرنے کے بارے میں ایک مضمون بعنوان """ سابقہ نازل شدہ کتابوں اور سابقہ امتوں میں کیے جانے والے کاموں کی شرعی حیثیت """ ملاحظہ کیجیے ،...
Top