نتائج تلاش

  1. ع

    ::: سابقہ نازل شدہ کتابوں ، اور سابقہ امتوں میں کیے جانے والوں کاموں شرعی حیثیت :::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بھائی فاروق سرور صاحب ، کچھ عرصے پہلے کچھ بھائیوں سے اللہ کو خدا نہ کہنے کے بارے میں گفتگو ہوئی اور اُس دوران اللہ کی عطا کردہ توفیق سے یہ مندرجہ ذیل مضمون تیار ہوا اور اُس گفتگو میں ارسال کیا ، آپ نے سابقہ آسمانی کتابوں میں ذکر شدہ اور سابقہ امتوں میں کیے...
  2. ع

    ::: احکام شریعت سمجھنے کی کسوٹیاں :::

    ::::::: احکام شریعت جاننے کی کسوٹیاں ::::::: بسم اللہ ، والحَمدُ للہ وَحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ علیٰ مَن لا نبی بَعدَہُ ، امَّا بَعد ، السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بہت سی عجیب و غریب عادات میں سے ایک یہ بھی ہم مسلمانوں میں داخل ہو چکی ہے کہ دِین کے معاملات اپنی اپنی طرف...
  3. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ،جزاک اللہ خیرا، اللہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علہ آلہ وسلم اور ان کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی محبت اور عزت میں بڑھاوا دے اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، ظہور بھائی ، کسی بھی عام مطلق حکم میں سے تخصیص یا تقید کے لیے کسی اور نص یا نصوص کی ضرورت...
  4. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی با ذوق ، جزاک اللہ خیر ، آپ نے کچھ وہ باتیں ذکر کردیں جو میں اگلے حصوں میں لانے والا تھا ، پھر جزاک اللہ خیر ، بھائی صاحبان کے لیے آسانی ہو جائے گی ، اب ، بھائی فاروق سرور ، اور بھائی دوست اور بھائی جنہوں نے اپنا نام ابن بطوطہ ظاہر کیا ہوا ہے ، اور...
  5. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، بھائی فاروق ، میں نے ان آیات و احادیث سے جو کچھ سمجھا وہ بیان کیا ہے ، اور مجھے اس میں کوئی شک نہیں ، آپ اگر ان دلائل کا کوئی اور مصرف یا مفہوم کسی اور دلیل یا دلائل کی روشنی میں رکھتے ہیں تو مجھے بھی بتایے ، ان شا اللہ قواعد و قوانین کے مطابق اور اچھے مسلمان بھائیوں کی طرح ہم...
  6. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، دوست جی ، میں آپ کے مراسلات کا انتظار کروں گا ، اگر مجھے‌ موسیقی کی حرمت والی احادیث کی کمزوری کا علمی ثبوت مل جائے تو میں درست بات کو قبول کرنے میں تردد نہیں کروں گے ان شا اللہ ، لیکن آپ کی طرف سے پیش کیے جانے والے نقد حدیث پر علمی بحث کرنے کے بعد ان شا...
  7. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ، بھائی ابو کاشان عرصہ دراز کے بعد آپ سے ملاقات خوشی کا سبب ہے ، اللہ خیر کا بھی بنائے ، جزاک اللہ خیر ، آپ کے مشورے کا بہت شکریہ ، بھائی ، اگر کوئی اللہ کے احکام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے صحیح ثابت شدہ اقوال و افعال کو...
  8. ع

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کچھ ہمیں بھی سیکھائیے ، ظاہری بھی اور باطنی بھی ۔ السلام علیکم ، و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بھائی فاروق آپ کا سوال بڑا اچھا ہے ، میں بھی بھائی قسیم اور بہن مہوش سے کچھ گذارش کرنا چاہتا اور کچھ معلوم ، امید ہے آپ بھی میرے ساتھ اتفاق کریں گے ، الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و...
  9. ع

    آیات کے مفہوم پر بحث

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائیو آپ سب صاحبان کا شکریہ ، نبیل بھائی ، آپ نے میرے بارے میں جو فرمایا اُس کے جواب اللہ تعالی کےیہ فرمان کافی ہے ((( ان اللہ علیم بذات الصدور ))) ، بھائی میں نے آیات کے ترجمے میں موجود غلطی کی نشاندہی ہی تو کی تھی جس پر آپ نے نہ صرف غصے کے...
  10. ع

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، ((( مطاع ثم امین ))) کے بارے میں آپ کا یہ فرمان """ اللہ تعالی کا یہ مقصد کسی طور واضح نہیں ہوا """ بہت بڑی بات ہے ، اس پر گفتگو ان شا اللہ پھر کرتا ہوں , اور یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری خیال کرتا ہوں کہ یہ سب بات چیت اللہ کے فرمان کو اللہ کے مقصد کے مطابق سمجھنے کے...
  11. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ، دوست جی ، بات آپ کی بھی کسی حد تک ٹھیک ہے ، لیکن اب بطوطہ صاحب کا مشورہ زیادہ بہتر ہے کیونکہ ان شا اور انشا کا معنی عربی میں بھی اور اردو میں بھی مختلف ہو جاتا ہے ، لہذا یہ اچھائی اور درستگی کے زیادہ قریب ہے کہ ہم لوگ ان شا اللہ لکھا کریں۔ و السلام علیکم۔
  12. ع

    آیات کے مفہوم پر بحث

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، کل میں نے آپ کے مندرجہ بالا جواب کے جواب میں ایک جواب ارسال کیا تھا ، کچھ ہی دیر بعد بھائی نبیل صاحب نے ناراضگی کا اظہار کیا ،اور میں نے اُس کا بھی جواب دیا ، اور کیسا عدل ہے کہ ، میرے دونوں جوابات اور نبیل بھائی کا جواب آج یہاں سے غائب ہیں !!! میرے بھائیو ، کیا...
  13. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، ان شا اللہ تعالی کہی گئی تفصیل ارسال کی جائے گی ، اور جزاک اللہ خیر ، اچھائی کے کام مین تعاون اور اُس کی طرف راہنمائی مسلمان سے مطلوب ہے اور اسی طرح اُس کو قبول کرنا بھی ، بھائی میں آپ کو ابن بطوطہ کہتے ہوئے ہچکچا رہا ہوں ، متردد ہوں !!! اردو میں انشا اللہ...
  14. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، دوست ، قران میں بہت سے احکامات مجمل ہیں اور تفصیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سن۔ت مبارک میں ہے ، میرے اس مضمون میں جو احادیث لکھی ہیں اُن کا مکمل حوالہ موجود ہیں ، اور سب کی سب احادیث صحیح ہیں ، آپ کی مزید تحقیق کا میں منتظر رہوں گا ، شاید اللہ...
  15. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ فاروق بھائی اللہ کی عطا کردہ توفیق سے یہ تحریر میری ہی ہے ، و للہ الحمد، اس میں جو کچھ لکھا گیا اُس کا حوالہ ساتھ ساتھ ہی موجود ہے ، و السلام علیکم۔
  16. ع

    شہادت کی خواہش شہادت کے لئے دعاء کرنے کی فضیلت کا بیان

    السلام علیکم و رحمۃُ‌ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیر ، عبداللہ بھائی ، میں نے تصحیح کر دی ہے ، اور جہاد کے بارے میں مضمون بھی مکمل کر دیا جو یہاں موجود ہے ، اُمید کرتا ہوں کی اس دھاگے پر شامل گفتگو حضرات اگر اُس کا مطالعہ کریں تو اللہ تعالی فائدہ دے گا ، و السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و...
  17. ع

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت ::::: اللہ کے عطاء کردہ عِلم کی مدد سے ، پچھلے چند سالوں میں اِنسان نے جو کُچھ بنایا اُس میں سے ایک چیز موبائل فون بھی ہے ،اور اب تو یہ حالت ہو چکی ہے کہ موبائل فون تقریباً ہر شخص کا ہمیشہ کا ساتھی بن چُکا ہے کہیں کِسی جگہ...
  18. ع

    ::: جہاد ، تعریف اور اقسام ::: پہلا حصہ :::

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، شمشاد صاحب ، یہ اللہ کی عطا کردہ توفیق سے میرا ہی لکھا ہوا ہے ، اور کہاں کہاں سے کیا کیا اخذ کیا گیا ہے تقریبا ہر بات کی دلیل ساتھ مذکور ہے ، و ما توفیقی الا باللہ ، الذی بنعمتہ تتم الصالحات ، و السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ۔
  19. ع

    ::: جہاد ، تعریف اور اقسام ::: پہلا حصہ :::

    ::: جہاد ، تعریف اور اقسام ::: دوسرا ( آخری ) حصہ ::: ::: گذشتہ سے پیوستہ ::: جہاد ، تعریف اور اِقسام ::: دوسری( آخری ) قِسط ::: : جِہاد کی چار اِقسام (قِسمیں ) ہیں ، (١) نفس کے خِلاف جِہاد ::: اور اِسکے چار درجات (درجے) ہیں ::: ( ١ ) دِین اور ھدایت کا عِلم اور کام...
Top