السلام علیکم ، بھائیو ، اگر ہم دین کے کسی معاملے ، کسی حکم کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ہمیں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں رہ کر سمجھنا ہے ، بھائی عبداللہ حیدر نے ٹھیک کہا ہے ، جہاد ایک ایسا معاملہ ہے جسے ملسمانوں کا ہر مکتب فکر بلا اختلاف مانتا ہے ، اگر کسی کی...