نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے دیکھو کہ میں اس کو ہی چاہوں جسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا زمانہ چاہتا ہے وسیم بریلوی
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکایت کا دھواں آنکھوں سے دل تک تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹ جانا چاہتا ہے وسیم بریلوی
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سمجھ رہا ہو کہیں خود کو میری کمزوری تو اس سے کہہ دو مجھے بھولنا بھی آتا ہے وسیم بریلوی
  4. ص

    حسرت موہانی نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا - حسرت موہانی

    بہت پسندیدہ شعر وہ کیا قدر جانیں دل ِ عاشقاں کی نہ عالم، نہ فاضل، نہ دانا، نہ بینا
  5. ص

    اختر شیرانی ::::: وہ کبھی مِل جائیں تو کیا کیجیے ::::: Akhtar Shirani

    یہی تمنا ہے جو تمنّا، بر نہ آئے عُمر بھر عُمر بھر اُس کی تمنّا کیجیے
  6. ص

    کمار پاشی ::::: فروغِ شہرِ صدا پرتوِ خیال سے تھا ::::: Kumar Pashi

    واہ میں قید ہوگیا گُنبد میں گوُنج کی مانند کہ میرا ربط ہی اِک ناروا سوال سے تھا
  7. ص

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    تخیل پر داد تو بنتی ہے :)
  8. ص

    سُرُور بارہ بنکوی ::::: کبھی اپنے عشق پہ تبصرے، کبھی تذکرے رُخِ یار کے ::::: Suroor Barahbankvi

    یہی رُت ہے عِشرتِ دِید کی، یہی دِن ہیں آمدِ یار کے
  9. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    شکریہ عثمان
  10. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    کیا ہے کہ ہمارے سعود بھائی ہمیں اپنی رنگا رنگ تحاریر کے دھاگے دکھا دکھا کر للچاتے رہے ہم نے سوچا تنہا کیا جانا محفل کی بہنوں کی سہیلی کو بھی ساتھ لیتے جائیں ۔ بس اتفاق سے یہی اتفاق ہو گیا
  11. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    میں پہلے بھی ایک بار گئی تھی بغیر قیصرانی کے اور واپس بھی ان کے بغیر ہی آئی تھی اس بار اتفاق سمجھ لیجیے
  12. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    بالکل سچ :)
  13. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    آئندہ سے عینی کو میری بہترین دوست سمجھا اور لکھا جائے :)
  14. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    :) آپ ایک اعلان مجھے لکھ کر دے دیجیے بوقت ضرورت کام آ جائے گا آپ کا لکھا اعلان تو نہ مجھے بھولے گا نہ دشمنوں کو ۔
  15. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    منصور بیچارے طے کرنے کے مراحل تک گئے ہوتے تو بمعہ اہل وعیال آتے واپس :)
  16. ص

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    ارے آپ تو بڑے ہو گئے میری غیر موجودگی میں :) چہرہ بھی نورانی لگ رہا ہے
Top