آپ کی کہی ہر بات سے متفق ہوں
تیز ، ایکس وائی زیڈ اور اسی طرح کی بےشمار آئی ڈیز جنہیں آپ کبھی محفل کے کسی تعمیری دھاگے میں نہیں پائیں گے وہ مذہب اور سیاست کے دھاگوں میں کھلم کھلا بدتمیزی اور شرکا مظاہرہ کریں تو انتظامیہ کے کسی فرد کو نظر نہیں آتا
خواتین کے ساتھ بدتمیزی ہمت خان سے لیکر لئیق احمد...