نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ :eek:
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ محبوب ہستیاں کونسی ہیں خالد بھائی ؟
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    کیا بتایا گوگل نے ؟
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    کوئی قیصرانی کی بھی خبر ہے یا نہیں یا وہ سچ میں کسی خاتون کو پیارے ہو گئے ہیں ؟
  5. ص

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    بس حکومت اور سیاست جاری رہے خواہ وہ لاشوں پر ہو یا معذوروں پر صد افسوس
  6. ص

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    کیا پولیس والے پاکستانی نہیں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ کیا ایک انسان کو دوسرے انسان کا ہمدرد ہونے سے پہلے نون لیگی یا تحریک انصاف سے وابستگی درکار ہے ؟؟؟؟؟؟؟
  7. ص

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    ثنا خوانِ تقدیسِ حکومت کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ شرم اور دکھ کا مقام ہے وہ لاچار لوگ جو اپنا دفاع کرنے سے معذور تھے ان پر ایسی بربریت واقعی پاکستان میں انسانیت کا جنازہ نکل چکا ہے
  8. ص

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    کاش کہ یہاں جوش و خروش سے بحث کرنے والے ایکبار اس حدیث مبارکہ کو دھیان سے پڑھ لیں
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ صرف مجھے ہی ایسا لگ رہا ہے یا واقعی بارہ دری میں صرف دریاں ہی رہ گئی ہیں محفلین سب غائب :)
  10. ص

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    یہ پبلک فورم ہے اور مختلف عقائد اور خیالات سے جڑے لوگوں سے بنی ہے یہاں دوسروں کی سننی بھی پڑتی ہے اور برداشت بھی کرنی پڑتی ہے یہی اچھے لوگوں کی نشانی بھی ہے محفل میں خوش آمدید
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رُوح عالم میں پھونک دی تو کیا میری جانب تو اک نظر نہ ہوئی عزیز لکھنوی
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں چھپاتا ہوں برہنہ خواہشیں وہ سمجھتی ہے کہ شرمیلا ہوں میں انور شعور
  13. ص

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    بچیاں کسی مدرسے کے نام پر لائی گئیں تھیں مگر کوئی سگا عزیز اس واقعے کے بعد بچیوں کو لینے نہیں آیا سب رشتے کے چچا ماموں نظر آئے تمام بچیاں خاصی خوش شکل تھیں مجھے تو واضح طور پر چائلڈ گرومنگ کا کیس لگا تھا وہ بھی اتنے بڑے پیمانے پر
  14. ص

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    گلی گلی کھلے مدرسوں میں کیا پڑھایا جارہا ہے کون پڑھا رہا ہے کوئی نہیں جانتا کوئی ریگولیٹینگ باڈی نہیں ہے ان مدرسوں کے پاس سرمایہ کہاں سے آتا ہے ؟ کراچی سے ملنے والی بچیوں کے بارے میں پولیس کا بیان دیکھا تھا آپ نے نجانے کسے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی گئی مگر سوشل میڈیا کے ہاتھ خبر آجانے سے مجبور ہوکر...
  15. ص

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    جہاں توہین مذہب کا ملزم پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارا جائے اسے کیا کہے کوئی ؟
  16. ص

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    اور یہ لوگ اندھے عقیدوں کے قائل بھی نہیں خود اپنے عقائد اور رسومات کی تاریخ اور حقیقت ہم سے بہت بہتر جانتے ہیں
  17. ص

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    عارف کونسا قانون ؟ جو جاہل عوام نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے ؟ یہ کیسا قانون ہے جو قادری کو ہیرو بنا دیتا ہے اور آسیہ بی بی کی داد رسی نہیں کرتا کیا ہوا ان سب لوگوں کا جنہوں نے عیسائی جوڑے کو چند روپیوں کے لئے زندہ جلا دیا ؟ ایسے دھاگوں پر کیا بات کی جاسکتی ہیں جہاں تصویر کا صرف ایک ہی رخ...
  18. ص

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    ٹیڑھی پسلی جنید کی اپنی ترجیح ہے میں نے یہ کب کہا کہ یہ حدیث میں ہے مگر جنید نے عورتوں کے حوالے سے ضرور اپنی ذہنیت کی عکاسی کی ہے باقی جو آپ نہیں دیکھنا چاہتے وہ آپ کبھی دیکھ نہیں سکتے گستاخی تو ہوئی ہے مگر وہ آپ دیکھنا نہیں چاہتے
  19. ص

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    لئیق احمد جب بات دلیل اور حقائق پر ہو رہی ہو تو آپ مہربانی فرما کر اپنے پسندیدہ غیراخلاقی روئے کا اظہار مت فرمایا کریں اگر کوئی دلیل نہیں ہے تو اس بحث سے دور رہیئے
Top