جب بیوی کسی طرح نہیں مانی تو زمیندار نے سارے پڑوسیوںکو جمع کیا اور سارا قصہ سنایا کہ میری بیوی ایک ایسی بات کے لئی ضد کر رہی ہے، جسے ظاہر کرنے کے بعد میں مر جاؤں گا. لوگوں اس کی بیوی کو بہت سمجھایا اور جب وہ نہ مانی تو اپنے گھر چلے گئے. زمیندار لاچار ہو کر وضو کرنے چلا گیا کہ بھید کھلنے سے پہلے...