اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے پہلے ایک پاکستانی لڑکا اس سرٹیفیکیٹ کو حاصل کر چکا ہے جسکی عمر غالبا 12 (بارہ) سال تھی، لیکن شائد مجھے غلطی لگ رہی ہے :raisedeyebrow:
اسی وجہ سے تو کراچی میں دنگہ فساد ہوتا ہے، کیونکہ فریقین کو معلوم ہے کہ دنگہ کروائیں گے تو اپنی بات منوا لیں گے، بیس پچاس لوگ مارے جاتے ہیں اور پھر روٹھی دلہن دوبارہ واپس :mad: