بچوں کے لئیے کہانی ہے تو اس میں انکے لئیے کوئی اچھا سبق ہونا چاہئیے تھا، جبکہ یہاں اس کے بالکل الٹ ہے، آخر میں چوہدری اپنی بیوی کو پیٹتا ہے جو کہ ایک اچھی بات نہیں ہے۔
اور چوہدری جو کہ جانوروں کی بات سمجھ سکتا ہے، یہ سن کر بھی کہ بیل پر ظلم ہو رہا ہے کچھ نہیں کرتا۔
میرے خیال میں بچوں کے لئیے نہ...