نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت بہت شکریہ اتنے سارے میڈلز اور محبت کا ۔ اللہ آپ کو خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ آمین 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁
  2. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت شکریہ پیاری گُلِ یاسمیں ۔ ۔ آپ کی کیا بات ہے بھئی۔ 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁
  3. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ویسے یہ سب آپ سے وضاحت سے بار بار اس لیے پوچھا کہ ہو سکتا ہے کوئی بےدھیانی میں غلط وقت نہ سمجھ لے اور محروم رہ جائے۔ ورنہ ہم نے تو مکالمے اور کیفیت نامے سے خوب سمجھ لیا تھا۔
  4. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جی وہی دیکھ کر پوچھا تھا۔ :D :D
  5. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    یوٹیوب تھمب نیل پر وقت الگ لکھا دیکھا تو کنفرم کیا۔
  6. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جی یہی کنفیوژن ہے۔ محمد عبدالرؤوف بھائی رہنمائی کیجیے؟
  7. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    یہ ٹیگ نہیں ملا! یہاں آ کر دیکھا ہے۔
  8. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    10AM پر مشاعرہ ہے؟
  9. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    یہی کہ ہر رات کے بعد صبح آتی ہے۔ قسمت اور محنت میں کس پر زیادہ بھروسہ ہے؟
  10. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ہم بھی ایسے ہی لڑی دیکھ کر آن موجود ہوئے ور اپنا نام دیکھا۔
  11. صابرہ امین

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    حاضر جناب۔ ان شا اللہ
  12. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    بالکل بھی نہیں ۔ ۔!! پاکستان سے کتنی محبت ہے؟
  13. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    بیٹی، سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیجیے! جب بھی مشکل صورتحال ہو تو امی ہمیشہ یہی کہتی ہیں۔ کس شخصیت کی سوانح حیات نے بہت متاثر کیا؟
  14. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اللہ ہمیں بھی اتنا اچھا بننے کی توفیق اور فرصت دے، آمین ۔ :applause: :applause: :applause: اردو محفل پر کوئی بہت برا یا ناگوار تجربہ؟
  15. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اور جب ہم نے پورے ملک کی ذمہ داری دینے کی کوشش کی تو وہ آپ نے ہمیں ہی تھما دی؟ اردو محفل کی سب سے اچھی یاد کیا ہے؟
  16. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ سامنے کون ہے۔ بعض لوگ آپ کی محبت، خلوص، دوستانہ رویے، سادگی اور عاجزی کو آپ کی بے وقوفی سمجھتے ہیں۔ پاکستان کے تین کھانوں کے نام بتایئے جو برگر اور پیزا سے کہیں زیادہ لذیذ ہیں اور ان کو بین الاقوامی سطح پر بھرپور طریقے سے متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔
  17. صابرہ امین

    آئیں گپ شپ کریں

    جی، ان شا اللہ ۔ ۔ مکالمے میں سب سے حاضری یقینی بنانے کی بات کر لیجیئے۔
  18. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    ارے واہ، یہ تو یکسانیت کی انتہا ہے ۔ ۔ :D اگر آپ کو ایک دن کے لیے پاکستان کا وزیر اعظم بنایا جائے تو آ پ کیا کریں گے؟
  19. صابرہ امین

    جھٹ پٹ انٹرویو

    ہم نے کب پانچ براعظموں میں جائیدادیں بنا لی ہیں جو رسیدیں دکھائیں!
Top