مشاعرہ کا کامیاب انعقاد جن لوگوں کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ تھا ان سب کو اس کاوش کی مبارکباد۔ سامعین اور احباب کی موجودگی کا شکریہ۔ شرکت کر کے بہت اچھا لگا۔ اگرچہ خلیل بھائی اور عاطف بھائی کی کمی محسوس ہوئی۔ اصلاح سخن سے بھی مزید نئے شعرا شامل ہوتے تو اچھا رہتا۔ پہلے مشاعرے سے کم ہلچل محسوس...