نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    کیا یاد دلوا دیا یار "ہریسہ" ہم دوست احباب وہاں ہی جاتے تھے ہریسہ اور غنی کے پائے کھانے تھے بلکل شہزاد میں غرنانک پرے کی ہی بات کر رہا ہوں شہزاد مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ بھی گجرانوالہ کے ہو یار محفل میں تو گجرانولیوں کے ڈیرے ہیں پھر :applause: کہاں رہتے ہو گجرانوالہ میں ؟ مع السلام
  2. علی ذاکر

    جیولری سیٹس

    باجو میں جیولری کی بات کر رہا تھا رامین کی نہیں :grin:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    جیولری سیٹس

    تعبیر اگر میں پسند کروں تو کیا مجھے ملے گا ؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    جاسوسی ،

  5. علی ذاکر

    جاسوسی ،

    ایک میرے پاس بھی کراچی والا ہے لیکن وہ دہشت گرد کم ان کا ہتھیار زیادہ لگتا ہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  6. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    مفت میں کہاں‌پیسے دے رکھے تھے اتنا خرچہ تو پوری شادی میں نہیں ہونا تھا جتنا خرچہ بینڈ والوں پر اور چھوآروں پر ہو گیا ہے چلو خیر اگر وہ چلے گئے تو کیا ہوا تم اور عبداللہ تو ہو :grin:! ہو گئے ابھی ہونا باقی ہے کیا بدنام :rollingonthefloor:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    نیل آرٹ/نیل ڈیکوریشن

    جی بھائ جی جوتے ناں ملیں تو ناخنوں سے ہی کام چل جاتا ہے :grin:!
  8. علی ذاکر

    نیل آرٹ/نیل ڈیکوریشن

    اچھے ہیں خاص طور پر "پرپل" رنگ میں انگلیاں اور ناخن لیکن مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئ لڑکیاں اتنے لمبےناخن کیسے رکھ لیتی ہیں ؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    جاسوسی ،

    مطلب کہ آپ کالج میں دہشت گردی پھیلاتی رہی ہیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    میں نے پوچھا تھا تعبیر آپ نے بتایا ہی نہیں ! کیا وہ پوسٹ تھریڈ کرتی ہیں یا نہیں ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    جاسوسی ،

    یہ شوق ابھی قائم دائم ہے یا عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہو گیا ہے :grin:؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    مجھے بھی یہ باجو ہی لگتی ہیں ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    مرسیڈیزٹو ڈور 2010 ماڈل!

    کونسا خریدنی ہے تعبیر :grin:! مع السلام
  14. علی ذاکر

    مرسیڈیزٹو ڈور 2010 ماڈل!

  15. علی ذاکر

    جاسوسی ،

    باجو رشتے بند کرواکے جاسوسی والا کام شروع کر دیا ہے کیا :grin:؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو جلدی پوچھیں نا میں آخر کب تک بینڈ باجے والوں‌کو روک کر رکھوں :grin:! مع السلام
  17. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو اس سے نہیں سنبھالی جانی :grin: فلپینیوں کو تمہارے علاوہ اور تم کو فلپینیو کے علاوہ اور کوئ نہیں ملنے والا جو مل رہی ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کرو اور مجھے بتاو میں تمہارے چلیسمے پر یعنی "ولیمے" پر کب پہنچوں ؟ مع السلام
Top