نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    پسندیدہ نعت

    تو کجا من کجا تو امیرِ حرم، میں فقیرِعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ہی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا، تو کجا من کجا تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل تو ہے معصومیت میں نری معصیت تو کرم میں خطا، تو کجا من کجا تو ہے احرامِ انوار باندھے ہوئے...
  2. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    کوزہ مصری چینی کی طرح کی میٹھی ڈلیاں ہوتی ہیں ۔اس کی جگہ عام چینی بھی استعمال کر سکتی ہیں ۔انشاءاللہ اس کے کھانے سے آپ کا دماغ تو سلامت رہے گا ۔لیکن آپ کے ہاتھوں دوسروں کا رہے یا نہیں ۔یہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں وہ دماغی بھی بہتر ہے
  3. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    فیصل، بہت شکریہ
  4. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    ماوراء بہن ،شکریہ آپ کی اتنی پوسٹیں دیکھ کر لگتا تو یہی ہےکہ ماشاء اللہ ہماری اس بہنا کا دماغ موجود بھی ہے اور چل بھی رہا ہے اور یہ مزید چلتا رہے اس کےلیے نسخہ درج زیل ہے۔ ہوالشافی ؛گری بادام ،سونف ، کوزہ مصری ہر ایک پچاس گرام لے لیں اور گرائنڈ کر کے روزانہ سوتے وقت ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔...
  5. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    ثناءاللہ بھائی بہت شکریہ آپ سب کی باتیں انجوائے کرتا ہوں
  6. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ نبیل بھائی جب تک آپ کی محبت رہے گی حاضری لگتی رہے گی۔
  7. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭ توند۔امراض قلب اور ذیابیطس کا بڑا سبب ہے ٭ ٭ توند۔امراض قلب اور ذیابیطس کا بڑا سبب ہے ٭ [align=justify:f3b29b2882](اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi)امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ درمیانےدرجے کے وزن کے حامل افراد زیادہ موٹے افراد کی نسبت لمبی عمر پاتے ہیں۔امریکن سینٹر فارڈیزیز کنٹرول کی...
  8. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭جہگڑالو بیویوں کو عارضہ قلب نہیں ہوتا٭ ٭جہگڑالو بیویوں کو عارضہ قلب نہیں ہوتا٭ (اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi) ماہرین طب نے دل کی بیماری کے اسباب سے متعلق دلچسپ تشخیص کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایسی خواتین جو اپنے شوہروں کے ساتھ مکمل کر جھگڑا کرتی ہیں اور اپنے گلے شکوے کودل میں دبا...
  9. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭ خوش و خرم رہنے والے دل کی بیماری کا شکار نہیں ہوتے ٭ ٭ خوش و خرم رہنے والے دل کی بیماری کا شکار نہیں ہوتے ٭ [align=justify:f3188121eb](اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi) خوشی کے لمحات دل کی بیماری کے امکانات کو کم کرتے ہیں کیونکہ ذہنی دباؤ یا تناؤ کے باعث پیدا ہونے والا مادہ خون میں کم...
  10. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭ غصہ ذہنی دباؤ اور خراب موڈہمارے دل کے دشمن ٭ ٭ غصہ ذہنی دباؤ اور خراب موڈہمارے دل کے دشمن ٭ [align=justify:c46bbc8fd7](اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi) ڈیوک یونیورسٹی لندن کے میڈیکل سنٹر برائےنفسیاتی امراض اور Behavi-oralسائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ایڈورڈشیوریز نے ایک تحقیق کے بعد کہا...
  11. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭امراض قلب کا نباتاتی علاج٭ [align=justify:8e6bfe102a](اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi) ماہرین نباتات کی طبی تحقیق کے مطابق ایسےمریض جنہیں امراض قلب'خون کے جمنے اور دل کے دوسرے حصوں کو نقصان پہنچنے کااحتمال ہو تو وہ روزانہ صبح نہار منہ پان کا پتا' برگ پودینہ سبز اور ادرک ایک تازہ گلاس...
  12. hakimkhalid

    ''طب اورصحت" فورم کے قواعد و ضوابط

    [align=justify:6c236a6f45]''طب اورصحت"کے اس فورم میں روحانی و جسمانی صحت اور تمام سائنسیز و طبی طریقوں پر مشتمل علاج معالجہ ، نسخہ جات ، نئی ایجادات و تحقیقات نیز معلوماتی مضامین،قارئین اردو محفل کے شعور صحت میں اضافہ کےلیے شائع کئےجاتے ہیں اور اس پرتنقید و تائید،گفت وشنید، بحث و مباحثہ کیا جا...
  13. hakimkhalid

    ایڈز اور پاکستان

    ایڈز کے حوالے سے مضمون ایڈز ایک خوفناک عفریت تحریر :میڈیکل جرنلسٹ حکیم قاضی ایم اے خالد اس وقت دنیا بھر میں جس مرض کی ہولناکی موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور ساری دنیا کے لوگ لرزہ براندام ہیں وہ عالمگیر مرض ایڈز ہے دنیا کا کوئی خطہ کوئی ملک اس مرض سے محفوظ نہیں ہے لیکن زیادہ تریورپی اور افریقی...
  14. hakimkhalid

    ایڈز اور پاکستان

    جنسی زندگی اور اسلام عزیزان محترم! بے تکی باتیں اور سوالات کرنے کی اسلام حوصلہ افزائی کرتا ہے۔اگر اس کے پیچھے مقصدیت بھی کارفرما ہو۔اس دوران اخلاقیات کوبھی پیش نظر رکھا جائےتو بہتر ہے ۔اور پھر مادر پدر آزادی کی بھی حدود متعین ہیں مولوی اسلام نہیں۔اگر اس کا کوئی عمل خلاف اسلام ہے۔تو اسے...
  15. hakimkhalid

    ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب قدرتی نسخہ جات

    ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب قدرتی گھریلو نسخہ جات ہیپا ٹائٹس سی کے قدرتی اور گھریلوعلاج کےلیےدرج ذیل تین نسخوں میں سے کوئی ایک نسخہ مسلسل کافی عرصہ استعمال کریں۔ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی۔ ٭۔۔۔۔۔۔ تازہ مولی پتوں سمیت سلاد کی شکل میں یا جوسر میں جوس نکال کر استعمال...
  16. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    شکریہ اس ''واہ'' کےلیے ! طب و صحافت سے میرا تعلق ہے۔یونانی میڈیکل آ فیسر ہوں۔ ٹی این این کاچیف ایگزیکٹو اور پاکستان طبی جرنلسٹس کونسل کا صدر ہوں۔کل کچھ اشاعتی مواد ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے اردو محفل میں آیا اور پھر یہیں کا ہو کر رہ گیا۔انٹر نیٹ پر مصلحت کی خاطر بعض سچ چھپانے ضروری ہوتے ہیں۔لیکن میں...
  17. hakimkhalid

    آپکی صحت کےلیے معلوماتی طبی مضامین

    سرطان(کینسر)' قدرتی غذائیں اور جدید تحقیقات ( تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد۔صدر طبی جرنلسٹس کونسل پاکستان ) کینسر کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے غذا میں فائبر(ریشے) کی موجودگی بہت ضروری ہے اور اس کا بہترین مآخذ پھل اور سبزیوں سمیت دیگر قدرتی غذائیں ہیں۔ دن میں تین چار مرتبہ مختلف رنگوں کے پھل...
  18. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    محترم نبیل بھائی!طب اور صحت پر علیحدہ فورم سیٹ اپ کرنے کےلیے بہت شکریہ ۔انشاء اللہ جلد ہی مضامین پوسٹ کروں گا۔ دوستوں کی پڑھنے کی حد تک بھی دلچسپی رہی تو غنیمت سمجھوں گا۔ شکریہ
  19. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    رضوان بھائی! حوصلہ افزائی کا شکریہ۔آپ کی ہدایت پر عمل ہوگا۔انشاء اللہ آپ سب کا تعاون اور دلچسپی شامل حال رہی توعلاج معالجہ کے حوالے سے خدمت خلق جاری رکھوں گا۔ شکریہ
  20. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    فرزانہ بہن اپنائیت کےلیے بہت شکریہ! آپ کی بہن کےلیے نسخہ درج ذیل ہے۔ ہوالشافی:عناب ایرانی 7عدد اورگل منڈی 5 گرام آدھے گلاس پانی میںڈال کر رات بھر رکھا رہنے دیں اور صبح ہلکا سا جوش دے کر مل چھان کر یہ پانی صبح نہار منہ پلا دیں۔جبکہ بیرونی استعمال کےلیےنیم کے پتے پانی میں جوش دے کر اس سے پاؤں کی...
Top