نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    دوست! تیز پیلا رنگ تو میں نے ختم کر دیا ہے۔اور اب سبز رنگ زیادہ موجود ہے جو آنکھوں کےلیے بہترین ہے نیز کلر تھیراپی میں سبز رنگ آنکھوں کی بیشتر بیماریوں کےلیے استعمال ہوتا ہے۔ویسے سب سلور ٹمپلیٹ ہی اچھا لگتا ہو تو پروفائل میں جا کر بورڈ سٹائل حسب منشاء سیٹ کیا جا سکتا ہے۔
  2. hakimkhalid

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    سارا بہنا! اس کا ورزشی علاج میں نے یہاں منتقل کر دیا ہے۔
  3. hakimkhalid

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    ماوراء بہنا! اس کا ورزشی علاج میں نے یہاں منتقل کر دیا ہے۔
  4. hakimkhalid

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    ماوراء بہنا! [align=justify:2208d90c9d]کندھوں کی تھکاوٹ اور درد کےلیے درج ذیل Shoulder's Excrcisesمفید ہیں 1۔۔۔آپ اپنے دونوں بازوؤں کو سر کے پیچھے سے اس طرح لے جائیں کہ کندھے اوپر کی طرف اٹھے ہوئے ہوں مگر کہنیوں سے جھکے ہوئے ہوں اسی حالت میں ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ کی کہنی پکڑیں اور کہنی سر...
  5. hakimkhalid

    تعارف خوش آمدید پروفیسر رحمت یوسف زئ

    جناب پروفیسر رحمت یوسف زئ صاحب خوش آمدید، جی آیاں نوں
  6. hakimkhalid

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    نبیل بھائی! اس کا ورزشی علاج میں نے یہاں منتقل کر دیا ہے۔
  7. hakimkhalid

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(1)

    نبیل بھائی! [align=justify:daa83f8b24]کمپیوٹر کے زیادہ استعمال سے کلائیوں اور کہنیوں میں جو شدید درد نکل آتی ہے۔ اس کے لیے مزکورہ نسخہ تومفید ہے ہی تاہم اس کےلیے دنیا بھر میں ایکسر سائز کو زیادہ مفید گردانا جاتا ہے۔جب ٹائپینگ کرتے کرتے ہاتھ تھک جائیں کلائیاں جواب دے جائیں اور کہنیوں میں درد...
  8. hakimkhalid

    فورم صحیح چل رہی ہے!

    نبیل بھائی! صبح سے متعدد بار کو شش کی لیکن رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔جس کی وجہ سے سارا دن اداسی چھائی رہی ۔آپ کی وضاحت سے آگاہی ہوئی۔ لیکن اس تھوڑی سی جدائی نے اردو محفل سے اپنے گہرے رشتے کا احساس بھی کروا دیا۔ اللہ تعالٰی آپکو دیگر تمام انتظامیہ و اراکین اور اردو محفل کو سلامت و آباد رکھے۔
  9. hakimkhalid

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    محترم منہاجین ! بھئ آپ سب تو ٹھہرے آئی ٹی ماہرین۔ اور ہم اس علم (آئی ٹی )سے نابلد ہوتے ہوئے بھی اپنے اصل فن یعنی فن طب کے فروغ اور خدمت خلق کے جذبے کے اظہار کےلیے اتفاقیہ اس جانب آ گئے۔اور ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں۔ اکثریت کی جانب سے حوصلہ افزائی ہوئی۔تو ٹکے ہوئے ہیں ۔بہرحال تنقید سے میں نہیں...
  10. hakimkhalid

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    آپ کی دعاؤں سے ورلڈ پیس انٹرنیشنل( ٹیبلائیڈ سائز کے سولہ صفحات پر مشتمل) آج بھی شائع ہو رہا ہے ۔ پھر تو آپ سے پرانی جان پہچان نکل آئی۔اردو اور دیگر علوم کے فروغ میں انشاءاللہ ایک دوسرے سے تعاون رہے گا
  11. hakimkhalid

    فونٹ سائز اور لائنیں گڈمڈ

    نبیل بھائی، زکریا بھائی اور دیگر ماہرین! میں نے فورم ٹمپلیٹ میں اپنے طور پر کچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔تا کہ تمام یونیکوڈ اردو فورم یکساں نہ دکھائی دیں۔ باقی سب تو ٹھیک ہے۔لیکن اس ٹمپلیٹ میں پوسٹننگ ڈیفالٹ فونٹ کو اگر بڑا کریں تو ptکم ہوکر الفاظ کی سطریں ایک دوسرے سے مل جاتیں ہیں ۔ اس کے حل کا...
  12. hakimkhalid

    گردے کی پتھری کا گھریلو علاج

    قیصرانی بھائی! انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے۔بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے...
  13. hakimkhalid

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    اپنا ڈیرہ اردو فورم کے اجرا پر پاکستانی بھائی کو مبارکباد اردو یونیکوڈ فورم کے فروغ کا سہرا یقیناً نبیل اور زکریا بھائی کے سر ہے۔اللہ تعالٰی انہیں اس کی جزا دے(آمین)
  14. hakimkhalid

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    شمشاد بھائی ! ذیا بیطس کا غذائی پرہیز ہی واحد علاج ہے۔جدید میڈیکل سائنس بھی ذیابیطس کے حتمی علاج سے ابھی تک عاری ہےاور تاحال صرف شوگر کے توازن کو برقرار رکھنا ہی علاج کہلاتا ہے۔جو دیسی،قدرتی ،یونانی علاج سے بھی ممکن ہے۔درج ذیل تدابیر سےشوگر لیول کنٹرول اور مرض کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔...
  15. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    قیصرانی بھائی! اس کا علاج میں نے یہاں منتقل کر دیا ہے۔ملاحظہ فرمائیں
  16. hakimkhalid

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    قیصرانی بھائی! کارپل ٹنل کے مریض کے ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج یہ ہے کہ پہلے نیم گرم پانی سے متاثرہ حصے کی چند منٹ ٹکور کریں اور بعدازاں خشک کر کے روغن زیتون (آلیو آئیل) کا ہلکا مساج کریں ۔یہ سب رات سوتے وقت کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ تھوڑا سا ادرک(3گرام) روزانہ رات سوتے وقت چبا کر...
  17. hakimkhalid

    آدھے سر میں درد کا نیا علاج

    محب بھائی جدید طبی تحقیقات بہم پنچانے کا شکریہ آپ کی طرف سے ایسی ہی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا۔
  18. hakimkhalid

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب! اور ( غائب بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)
  19. hakimkhalid

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    حیرانگی کی بات ہے کہ ueuo.com پر فورم ابھی تک بغیر کسی اشتہار کے چل رہا ہے۔
  20. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    قیصرانی بھائی! انجیریعنی Figکے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکرخارج ہو سکتی ہے۔بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت استعمال ہونے والے اس پھل پرتحقیی تجربات کیے ہیں۔جس سے...
Top