نتائج تلاش

  1. جان

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    میں بالکل اس سے متفق ہوں۔ قران پاک کے احکامات ساکت نہیں ہیں بلکہ تاقیامت نافذالعمل ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب تک ہم تقلید کی روش سے باہر نکل کر زمانے اور معاشرت کے اعتبار سے ان پر تحقیق نہیں کریں گے اور تدبر سے کام نہیں لیں گے تو مسائل کبھی حل نہیں ہو سکتے۔ اگر دس صدیوں پہلے معاشرے کی تحقیق آج...
  2. جان

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اول تو حالیہ مردم شماری کے مطابق مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ ہے۔ دوم مشاہدے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں خاص کر پاکستانی مسلمانوں کے نزدیک دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ فحاشی ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے عورت ذات منسلک ہے کیونکہ ہم اپنی ذاتی خواہشات اور ناکامیوں کی تشخیص اور ان کا حل...
  3. جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے سب دوستوں کو السلام علیکم۔
  4. جان

    زندگی

    اجازت ہو تو میں تصدیق کر لوں تیری زلفوں سے سنا ہے زندگی اک خوبصورت دام ہے ساقی عبدالحمید عدم
  5. جان

    زندگی

    ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم ساحر لدھیانوی
  6. جان

    زندگی

    گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی جاوید صبا
  7. جان

    زندگی

    گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم ساحر لدھیانوی
  8. جان

    زندگی

    گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے جون ایلیا
  9. جان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں سردار انجم
  10. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جوانی ہو گر جاودانی تو یا رب تری سادہ دنیا کو جنت بنا دیں اختر شیرانی
  11. جان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    جنہیں عمر بھر یاد آنا سکھایا وہ دل سے تری یاد کیونکر بھلا دیں اختر شیرانی
  12. جان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں محبت کریں خوش رہیں مسکرا دیں اختر شیرانی
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کہتے ہیں رنجش کی باتیں بھلا دیں محبت کریں خوش رہیں مسکرا دیں اختر شیرانی
  14. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو تمنا بر نہ آئے عمر بھر عمر بھر اس کی تمنا کیجئے عشق کی رنگینیوں میں ڈوب کر چاندنی راتوں میں رویا کیجئے اختر شیرانی
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے دو زہر کے پیالوں پہ قضا کھیل رہی ہے اختر شیرانی
  16. جان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    راتوں کے دل میں یاد بسائیں کسی کی ہم اخترؔ حرم میں وہ نہ بلائیں تو کیا کریں اختر شیرانی
  17. جان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بد قسمتوں کا یاد نہ کرنے پہ ہے یہ حال اللہ اگر وہ یاد ہی آئیں تو کیا کریں اختر شیرانی
  18. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ بے رنگیاں کب تک اے حسن رنگیں ادھر آ تجھے عشق میں چور کر دوں اختر شیرانی
  19. جان

    زندگی

    نہیں زندگی کو وفا ورنہ اخترؔ محبت سے دنیا کو معمور کر دوں اختر شیرانی
  20. جان

    زندگی

    مجھے زندگی دور رکھتی ہے تجھ سے جو تو پاس ہو تو اسے دور کر دوں اختر شیرانی
Top