میرا خیال ہے کہ موجودہ سائنس ایک مادی شعبہ علم بن کر رہ گئی ہے۔ سائنس کے علاوہ بھی کئی علوم اس دنیا میں موجود ہونے کا گہرا گمان ہے چاہے سائنس خود اس کی نفی کرے کیونکہ یہ بھی ممکن ہے کہ کہیں یہ علوم سائنس کے ساتھ اوورلیپ کر رہے ہوں اور کہیں بالکل ہی سائنس سے آزاد ہوں۔ سائنس چاہے انسان کو آسمان پر...