نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانیدارنی کو مکھن۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر(برائے اصلاح۔ ماہرین متوجہ ہوں)

    بہت اچھی کوشش ہے۔۔۔۔ پریشاں کے بارے میں ابن رضا صاحب نے درست فرمایا ہے ، مگر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ :) مگر تماشا اور منشا ہم قافیہ ہیں ، البتہ ”منشا کرنا“ کوئی محاورہ نہیں ہے۔ میری طرف سے کچھ تصحیح: زندگی! مجھ سے تو یوں تماشا نہ کر غم کے اصنام دل میں تراشا نہ کر دے خوشی کی خبر تو مجھے...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو(اساتذہ متوجہ ہوں)

    ماشاءاللہ بہت کوشش ہے۔ ابن رضا صاحب نے بہت اچھی اصلاح فرمائی ہے۔۔۔ میری طرف سے کچھ تصحیح: اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو دل میں ہیں جو صنم ، توڑ دے سب کو تو چاہ اپنا بھلا اور اوروں کا بھی راہِ حق کی طرف موڑ دے سب کو تو دل دکھانا کسی کا بری بات ہے توڑے جتنے ہیں دل ، جوڑ دے سب کو تو ہاں خدا...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    زندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر(برائے اصلاح۔ ماہرین متوجہ ہوں)

    اور بھی کام ہیں ماہریں کو بہت اک لڑی کھول کر ”دَلتَ راشا“ نہ کر (از راہ مذاق:) )
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو(اساتذہ متوجہ ہوں)

    عنوان سے ایسا لگ رہا ہے جیسے اساتذہ سے کوئی غلطی ہوگئی ہے ، اب آپ انھیں متنبہ کرنا چاہ رہے ہیں۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    آپ تو ہیں عظیم اور شہزاد بھی ہم تو ٹھہرے فقط بھائی! بس سرسری
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (دسویں قسط) ۔ بحرِ متدارک

    محترم ساقی۔ صاحب! ہو سکے تو مرا کام کردو ابھی جام خالی ہے تو جام بھر دو ابھی ماشاءاللہ یہ آپ نے دونوں جملے بلکہ مصرعے موزوں کرنے کے ساتھ ساتھ مقفی بلکہ ذو قافیتین کردیے، کہ پہلا قافیہ ”کام“ و ”جام“ اور دوسرا ”کردو“ و ”بھردو“۔ بہت خوب۔ چل سکو تو چلو تم ملا کر قدم ساتھ رہنا مرے پل بہ پل دم بہ...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (دسویں قسط) ۔ بحرِ متدارک

    بہت خوب۔۔۔ ویسے کافیہ اگرچہ قافیہ کا ہم قافیہ ہے ، مگر ”قافیہ“ کا معنی ادا کرنے میں ”ناکافیہ“ ہے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانیدارنی کے ڈر سے آدھا جھوٹ کہا آپ نے۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    آئیے آئیے آئیے آئیے اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    غلط غلط کہنا غلط ہے اے بھائی
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس کینٹین میں سب کچھ ملتا تھا ، جو مانگا جاتا تھا وہ بھی مل جاتا تھا اور جو نہیں مانگا جاتا تھا وہ بھی دے دیا جاتا تھا۔ مگر روز افزوں آمدنی کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی کہ اس علاقے کے تھانے میں ایک نئی تھانے دارنی کی آمد ہوگئی ، ہم نے ان سے اچھی سلام دعا رکھنے کے لیے کچھ ہدیے تحفے بھی دیے ، مگر...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (دسویں قسط) ۔ بحرِ متدارک

    بہت خوب ساقی صاحب! ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ! لیکن یہ کیا۔۔۔!!! اس مشق کے کام کا نمبر 1 اور نمبر 3 تو آپ نے کیا ہی نہیں اور نمبر 2 میرے خیال سے نظمیں ملاکر بھی مکمل نہیں ہوا۔ :) پہلے نمبر1 کے مطابق مطالعہ فرمائیں اور ہر شاعر کی کم از کم ایک ایک غزل دھیان سے وزن اور معنی سمجھ کر پڑھیں پھر...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    مزمل شیخ بسمل بھائی! ظفر کی یہ غزل بحر مجتث (مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن) ہے نا؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    میر کی ہندی بحر سے متعلق مفید معلومات: اس بحر کو میر کی ہندی بحر کیوں کہتے ہیں؟ از محترم جناب فاتح الدین بشیر صاحب میر کی ہندی بحر اور بحر متقارب از محترم جناب محمد وارث صاحب میر کی ہندی بحر کی حقیقت از محترم جناب مزمل شیخ بسمل صاحب ہندی بحر پر میر کی مشہور غزل ”پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محبت محبت محبت کرو تم(اصلاح کے لیے)

    شاعری سننے کا صحیح نقشہ کھینچا ہے۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ”فہم“ ہے غلط ، کیونکہ ساکن ہے اوسط :)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    چلو اب بتاؤں میں کچھ ایسے اشعار اسی وزن میں ہیں سبھی جو مرے یار! غالب: از آں جا کہ حسرت کشِ یار ہیں ہم رقیبِ تمنائے دیدار ہیں ہم تماشائے گلشن تماشائے چیدن بہار آفرینا! گنہ گار ہیں ہم نہ ذوقِ گریباں، نہ پروائے داماں نگاہ آشنائے گل و خار ہیں ہم اسدؔ شکوہ کفرِ دعا نا سپاسی ہجومِ تمنّا سے لاچار ہیں...
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سوال غلط ہے۔ یہ پوچھیں یہاں کیا کیا ملتا تھا؟
Top