نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (نویں قسط) ۔ بحرِ متقارب

    نہیں بھئی ، لفظ ”کیوں“ فع(2) ہے۔ کیوں کہ نون غنہ کو وزنِ شعری میں شمار نہیں کیا جاتا اور ”ی“ ”ک“ کے ساتھ ملی ہوئی ہے جیسے ”پیار“ کی تقطیع ”پار“ ہوتی ہے اسی طرح ”کیوں“ کی تقطیع ”کو“ ہوتی ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (نویں قسط) ۔ بحرِ متقارب

    محترم جناب ساقی۔ صاحب! ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔ درست۔ وزن درست ہے، جھجک سے دیکھنا ترکیب نامانوس سی لگ رہی ہے۔ واہ یہ تو نظم بناڈالی۔۔۔۔ :) درست۔ درست۔ یہ تو بہترین قطعہ بن گیا ہے۔ ۔۔۔۔ :) بہت ہی عمدہ۔۔۔۔ لفظ ”نہ“ کو ہجائے کوتاہ ہی باندھا کریں ، بہت ہی مجبوری ہو تو الگ بات ہے۔ یہ بھی اچھا...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    مزمل شیخ بسمل صاحب نے یہاں بہت اچھے انداز میں تخیل کو سمجھایا ہے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    واہ یہ تو بہت تفصیلی سفرنامہ لکھ مارا ہے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں

    میری جانب سے آپ کو بھی ایک عدد شکریہ۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں

    بہت شکریہ جناب! جزاکم اللہ خیرا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے بات کرنے اور خاموش رہنے کو ہی بیان کرنا ہے، مزید چستی کے لیے اصل بات کیسے چھوڑدوں؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں

    بہت شکریہ تعریف اور حوصلہ افزائی کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں

    وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں وہ خاموشی کی پیاری سی فضائیں یاد آتی ہیں وہ ان کا دست برداری سے پہلے مانگنا ہم کو وہ بعد از اشک شوئی بھی دعائیں یاد آتی ہیں وہ ان کا روٹھنا پیہم ، وہ دل کی بے کلی ہردم مگر اب دل کو وہ ساری عطائیں یاد آتی ہیں نہ یاد آئی برائی سوچنے پر بھی کبھی ان کی بھلے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    استاد جی کی 1996ء کی غزل تیری پلکوں کے ستاروں میں سمانا چاہوں اپنے اشکوں کو کسی طور چھپانا چاہوں تا کوئی حسرتِ تعمیر نہ باقی رہ جائے آشیاں شانۂ طوفاں پہ بنانا چاہوں کچھ نہ کچھ ہو تو سہی اپنے لہو کا حاصل شب کے ماتھے پہ شفق رنگ سجانا چاہوں شدتِ ضبط سے بے طرح بکھر جاتا ہوں نغمۂ درد جو محفل...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    ارے بھئی جب سہولت ہو تب یہ کام کیا کریں۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔ ”کرانا“ تیسری قسم کی مثال بنے گی۔ قافیے کے بارے میں چند باتیں دھیان میں رکھیے گا: 1۔ یہ چار قسمیں میری خود ساختہ ہیں، اصل قواعد کی کتب میں صرف دو ہی قسمیں ملتی ہیں: ایک درست قافیہ اور دوسری غلط قافیہ۔ 2۔ قافیے کی مباحث کافی پیچیدہ ہیں...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے (قطعہ)

    بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    زبردست تبصرہ۔۔۔۔ بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    دہلی پہنچ گئے یا ۔۔۔ ہنوز ”دہلی“ دور است؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے (قطعہ)

    طغرا اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے ، اسے اب طغرہ لکھا جانے لگا ہے۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے (قطعہ)

    تعریف کا شکریہ۔۔۔ طغرہ اگر لگادیا تو وہاں سے بہت سارے لوگ بھاگ جائیں گے۔ ارے ہاں آپ تو وہاں کی تھانیدارنی ہیں ۔۔۔۔ بڑی دور کی سوچی ہے آپ نے بھی۔ :)
Top