شاعری سے مراد اگر موزوں کلام کہنا ہے تو یہ سیکھنے والی چیز ہے اور اگر اس سے مراد خیال آفرینی ہے تو ابتداءً از خود کسی انسان میں اس کے اثرات نظر آتے ہیں ، مگر فنی ترقی کے لیے بہرحال عروض سے واقفیت ناگزیر ہے، میں نے چودہ پندرہ سال قبل ایک پورا دیوان لکھ لیا تھا ، مگر بعد میں اوزان کا پتا چلا ، پھر...