نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    آپ اپنا وقت لیں ، جیسے ہی کچھ معاملات سنبھلتے ہیں تو ضرور بتائیں تاکہ آپ کو پروف کے کاموں میں بھی شریک کیا جا سکے۔
  2. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    سید عاطف علی کیا آپ کو ریختہ صفحات 26 سے 100 تک پروف کے لیے دے دوں؟
  3. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    فائل کا نام ریختہ کے صفحات کے حساب سے رکھا گیا ہے مگر کوشش کی ہے کہ کتاب کے صفحات کا حوالہ بھی دیا جائے۔ فائل کی تقسیم فی الحال 100 صفحات کے آس پاس رکھی گئی ہے مگر اسے بدلا جا سکتا ہے۔
  4. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    ریختہ صفحات 18 سے 49 تک (ٹائپنگ میں ریختہ کا صفحہ نمبر دیا گیا ہے) کتاب کے صفحات ریختہ سے 3 نمبر آگے ہیں یعنی صفحات 21 سے 52 تک۔
  5. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    عبدالصمدچیمہ کیا آپ بھی پروف میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
  6. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    پہلی فائل کے 82 صفحات تین یا چار لوگوں میں تقسیم ہو سکتے ہیں۔ پروف صفحات کی تقسیم شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52 قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106 محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107-128 محب علوی...
  7. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    فسانہ عجائب کے بعد اب نو طرز مرصع کی پروف خوانی کی باری ہے۔ اس دفعہ ٹائپنگ والی گوگل ڈاکس فائل کی بجائے پروف کے لیے مختلف گوگل ڈاکس فائلیں بنائی جا رہی ہیں جو تقریباََ 100 صفحات پر مشتمل ہوں گی۔ اس کی وجہ ایک ہی فائل میں ڈیڑھ دو سو صفحات کے بعد فائل بھاری بھرکم ہو جاتی ہے اور اس پر کام کرنے میں...
  8. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    محمد خلیل الرحمٰن اب بس آپ کے اور میرے چند صفحات رہ گئے ہیں۔ :)
  9. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کتاب پروف پیشرفت اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔ مقدمہ از مخمور اکبر آبادی - مکمل اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 1 سے 72 - مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 73 سے 100 مکمل مومن فرحین ۔۔۔۔کتاب صفحہ: 101 سے 120۔ مکمل @سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 121 - 140مکمل سید عاطف علی ۔۔۔کتاب صفحہ: 141 - 170 مکمل محمد خلیل...
  10. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    کتاب تو مکمل ہو گئی ہے ، البتہ مقدمات اور دیگر حصے رہتے ہیں جو پروف کے کام کی وجہ سے کچھ عرصہ کے لیے رکے ہوئے ہیں۔
  11. محب علوی

    الفاروق

    محمد شعیب نے پروف کے لیے کسی کو دی ہے۔ اگر ایک دفعہ اور پروف کرنا ہو تو میں بھی کتاب کا ایک حصہ کر سکتا ہوں اور تھوڑے زیادہ وقت میں پوری کتاب بھی۔
  12. محب علوی

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    اسکین لنک عموماً دھاگے کی پہلی دوسری پوسٹ میں ہوتا ہے۔
  13. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کتاب پروف پیشرفت اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔ مقدمہ از مخمور اکبر آبادی - مکمل اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 1 سے 72 - مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 73 سے 100 مکمل مومن فرحین ۔۔۔۔کتاب صفحہ: 101 سے 120۔ (107 تک ہو گئے) @سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 121 - 140مکمل سید عاطف علی ۔۔۔کتاب صفحہ: 141 - 170 (مکمل)...
  14. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    ماشااللہ بہت عمدہ رفتار سے پروف کا کام ہو رہا ہے اور میرے خیال سے فسانہ عجائب سے مشکل کتاب پروف کی شاید ہی دیکھنے کو ملے۔ ایک تو کتاب دقیق اور مسجع و مقفی تھی دوسرا دو پلیٹ فارم پر ٹائپ ہوئی جس کی وجہ سے صفحات کی ترتیب میں کئی غلطیاں تھیں۔ تیسرا ناگہانی وجوہات کی وجہ سے اس کی پروف خوانی التوا کا...
  15. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    نہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ پیغام کا مقصد ہی یہی ہے کہ اگر کسی مصروفیت یا مجبوری کی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو ٹیم کے دیگر ممبران وہ کام کر لیں اور یوں ٹیم ورک سے کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔
  16. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    بہترین۔ یہ پیشرفت کا پیغام اس لیے لکھا اور لکھوایا تاکہ سب کو اطلاع ملتی رہے کہ صفحات پر کام ہو رہا ہے۔ ایسے میں اگر کوئی ممبر کام نہ کر پائے تو اس کے صفحات دوبارہ تقسیم کر دیے جائیں۔
  17. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    ایک طریقہ جس سے کافی رفتار بنتی ہے وہ دو لوگوں کا مل کر پروف ریڈ کرنا ہے۔ ایک متن پڑھے اور دوسرا تصدیق اور تصحیح کرتا جائے۔ اس کے علاوہ لیپں ٹاپ یا کمپیوٹر پر کتاب کھول کر فون پر ایپ میں تبدیلیاں کرنا بھی نسبتاً بہتر ہے۔
  18. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    محمد خلیل الرحمٰن آپ بھی پیشرفت شیئر کرتے رہیں تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ کب تک صفحات مکمل ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگر وقت زیادہ لگ رہا ہو تو کچھ صفحات دوبارہ تقسیم ہو سکتے ہیں کیونکہ کچھ ارکان کے پاس صفحات کم ہیں۔
  19. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    سیما علی آپ بھی اپنی پیشرفت سے آگاہ کرتی رہیں تاکہ اس پروف خوانی کو مکمل کیا جا سکے۔
  20. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    پہلے 100 صفحات کا پروف مکمل ہوا۔
Top