نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال : پہلی ملازمت آپ نے کب کی؟ ف ر : پہلی ملازمت میں نے ریڈیو پر کی تھی اور فوجی بھائیوں کے لیے پروگرام پیش کیا کرتی تھی حیدرآباد میں۔
  2. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: کتنا مختلف پایا آپ نے ہندوستان کو پاکستان سے، جیسا کہ آپ نے کہا کہ واحد راستہ بچا تھا لیکن پھر بھی زندگی یہاں کے مقابلے میں کیسی لگی؟ ف ر: بہت بڑا فرق تھا، کیونکہ انیس سو اکیاسی سے انیس سو ستاسی تک وہاں تھی۔ وہاں جاکر، دلی پہنچتے ہی دلی جاکر مجھے سب سے پہلے یہ ہی خیال آیا تھا کہ یہ...
  3. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: انگلینڈ جانا اور پھر یہاں سے ہندوستان جانا ان دونوں کو آپ کن لفظوں میں بیان کریں گی؟ ف ر: ہندوستان تو ایک مجبوری تھی۔ میں مارچ اکیاسی میں گئی ہوں اس وقت ضیاالحق کا مارشل لا بہت ہی سخت تھا۔ اس حد تک کہ انہوں نے یہاں گلیوں تک میں ٹینک لا کر کھڑے کیے ہوئے تھے، لوگوں کو سرِ عام کوڑے...
  4. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: جو کچھ یہاں آ کر ہوا اس سے آپ کو خوشی ہوئی، مایوسی ہوئی، اطمینان ہوا؟ ف ر: دیکھو، انور! انسان کی ذات بہت عجیب ہے۔وہ اگر اپنی مرضی سے تکلیفوں سے گذرتا ہے تو خوش ہوتا ہے۔ یہاں آنے کے بعد میرے ذہن سے قریب جو تحریکیں اور جدوجہد تھی میں ان میں شامل رہی اور وہ زندگی کا ایک بہت ہی ثمردار...
  5. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: آپ بہت عرصے تک لندن میں بھی رہی ہیں، تو کیا محسوس کرتی ہیں کہ وہاں رہنے کا آپ کی سوچ اور شاعری پر کیا اثر پڑا جو یہاں رہنے سے مختلف تھا؟ ف ر: میں نے وہاں بہت سے نظمیں لکھی تھیں ’بدن دریدہ‘ کی بہت سے نظمیں تو وہاں ہی لکھی تھیں۔ دیکھیے نا باسٹھ میں چلی گئی تھی باہتر کے آخر میں واپس آئی...
  6. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: یہ آپ ہر نظم کے ساتھ کرتی ہیں آپ یا کچھ نظمیں ایسی ہوتی ہیں جو ایسے آ جاتی ہیں کہ ان میں کچھ نہ کرنا پڑے؟ ف ر: بالکل ہر نظم کی ایڈٹنگ ضرور کرتی ہوں کیونکہ کوشش تو انسان کی ہوتی ہے نا، پھر یہ آپ کی ذمہ داری بھی ہے، اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے کہ آپ انہیں ایک سب سٹینڈرڈ یاناقص چیز نہ...
  7. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: ساری نظمیں آپ نے ایک نشست میں لکھیں؟ ف ر: میں نے اکثر نظمیں ایک نشست میں لکھیں، نہیں، پھر میں بعد میں ان پر کام بھی کرتی ہوں۔ تم جانتے ہو کہ میں پابند نظمیں لکھتی ہوں۔ آزاد نظمیں بھی ایک طرح کی پابند ہوتی ہیں۔ کیونکہ ہماری جو اردو میں روایت ہے جیسے فیض نے یا راشد نے لکھی ہیں تو ان...
  8. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: ایک تو یہ ہوتا ہے کہ جو کچھ بھی آپ کے ارد گرد ہو رہا ہوتا ہے چاہے وہ سیاسی ہو غیر سیاسی ہو، سماجی نوعیت کا ہو، ذاتی نوعیت کا ہو، اجتماعی ہو انفرادی ہو، آپ کو متاثر کرتا ہے لیکن کچھ ایسے سیاسی واقعات بھی ہوتے ہیں، آپ ایک ملک میں رہ رہے ہوتے ہیں اس میں جو کچھ ہوتا ہے وہ دنیا کے دوسرے واقعات...
  9. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: کچھ نظمیں آپ کی سیاسی ہیں۔ کچھ واقعاتی بھی ہیں؟ ف ر: سیاست ایسا نہیں ہے کہ آپ کی ذاتی زندگی سے الگ کوئی چیز ہو۔ خود میری نسل جس دور میں پلی بڑھی، آپ ساٹھ کی دہائی لے لیجیے، تو وہ دور خود پاکستان میں ایک تبدیلی کا دور تھا۔ وہ ایوب خان کا دور تھا۔ ایوب خان کے خلاف ایک سٹوڈنٹ موومنٹ شروع...
  10. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: کیسے آتی ہے نظم اور کیسے پھر وہ صفحے تک جاتی ہے؟ ف ر: یہ بڑا ہی مسٹیریس عمل ہے۔ بعض اوقات تو کوئی صورتِ حال ہے اور ایک لفظ آپ کے دماغ میں آتا ہے، اور بعض اوقات تو ایک لفظ کے گرد ایک نظم بن جاتی ہے۔ ایسا کبھی کبھار ہوتا ہے کہ کچھ الفاظ ہوتے ہیں جو آتے ہیں آپ ان کے گرد بناتے ہیں سارا...
  11. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: بنیادی تشخص آپ کا شاعرہ کا ہے۔ اور اتنے عرصے سے شعر کہہ رہی ہیں آپ کو کیا لگتا ہے کیا بنیادی بات آپ نے کہنے کی کوشش کی؟ ف ر: دیکھیے کبھی کبھار تو آپ کچھ کہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن زیادہ تر تو آپ وہ لکھتے ہیں جو آپ کے دل پر گزر رہی ہوتی ہے۔ یا تو کوئی چیز جو آپ کو بہت اچھی لگے یا کسی...
  12. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: پہلی نظم کون سی شائع ہوئی؟ ف ر: یہ تو مجھے اب یاد نہیں ہے ’پتھر کی زباں‘ پہلے مجموعے کا نام تھا۔ سکسٹی سیون میں شائع ہوا۔ اس میں وہ نظم ہے۔ فنون میں وہ ایک نہیں تین چار نظمیں اکٹھی شائع ہوئی تھیں۔ اس کے بعد میں فنون میں ہی لکھتی رہی۔ اب تو کچھ عرصے سے میں نثر زیادہ لکھ رہی ہوں۔ سات...
  13. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: پھر باقاعدہ شاعری کب سے شروع کی؟ ف ر: وہ تو کالج کے زمانے ہی میں۔ زبیدہ گورنمنٹ کالج حیدرآباد۔ سب کو نیشنلائیز کر لیا گیا تھا لیکن وہ تو شاید تھا ہی سرکاری کالج۔ بڑی اچھی جگہ تھا اور بڑا سا آسمان تھا اس پر۔ خاصا کھلا ہوا تھا اب تو نا جانے کیسا ہو گیا ہو؟ کالج کے زمانے میں نظمیں لکھنے...
  14. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    س: آپ کے بہن بھائی، والدین، دادا، دادی۔ کیا نام تھے کیسے رہتے تھے؟ کچھ ان کی یادیں؟ ف ر: انور، مجھے اپنے باپ اور ماں کا نام تو بے شک یاد ہے کافی مشکل ہوتا ہے بھولنا۔ میرے والد کا نام تھا ریاض الدین۔ جن کی وجہ سے میرا نام فہمیدہ ریاض ہے۔ میری والدہ کے دو نام تھے۔ ہمارے گھر میں سب کے دو نام...
  15. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    سوال: کب شروع کیا آپ نے لکھنا؟ ف ر: سمجھیے شروع کیا سکول کے زمانے سے۔ پہلی نظم تو تبھی لکھی تھی۔ س: یاد ہے پہلی نظم کیا تھی؟ کیسے اس کی تحریک ہوئی؟ ف ر: پہلی نظم کیوں ہوئی؟ کیسے ہوئی مجھے بالکل یاد ہے۔ حالانکہ وہ نظم اب مجھے نہیں یاد ہے۔ ایسا تھا کہ سندھ یونیورسٹی کی ڈیبیٹ تھی، اس...
  16. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    ملاقات: انور سِن رائے سوال: فہمیدہ کیا آپ ہمیں بتائیں گی: فہمیدہ ریاض کون ہے؟ فہمیدہ ریاض: یہ تو آپ مشکل سوال کر رہے ہیں۔ میں فہمیدہ ریاض سے بلکل واقف نہیں اور میں ان کے بارے بہت کم سوچتی ہوں۔اس لیے میں انہیں نہیں جانتی زیادہ۔ (قہقہہ) میرٹھ میں کہتے ہیں کہ پیدا ہوئی تھی۔ نائنٹین فورٹی...
  17. نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ اور اپنے حریفوں سے تقاضا بھی نہیں کچھ خود توڑ دئے اپنی انا کے در و دیوار سایہ تو کجا سائے کا جھگڑا بھی نہیں کچھ صحرا میں بھلی گزری، اکیلا تھا تو کیا تھا لوگوں میں کسی بات کا چرچا بھی نہیں کچھ اب آ کے کھلا، کوئی نہیں، کچھ بھی نہیں تھا اور اس پہ...
  18. نوید صادق

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت خوب، مغل صاحب۔ میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں
  19. نوید صادق

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    محترم شبنم رومانی کا ایک شعر یاد آ گیا کون پہنچا ہے دشتِ امکاں تک ویسے " پہنچا ہوا " تو میں بھی ہوں
  20. نوید صادق

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    صاحب! کبھی کبھی تخریب سے تعمیر کے آثار بھی نکل آتے ہیں۔
Top