نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    لگتے ہیں سبھی پھول مگر خار ہیں ہم لوگ۔۔۔۔۔

    لیکن غزل پر غزل ہمیشہ بے وزن ہی آ رہی ہے:)
  2. نوید صادق

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    روزنامہ جسارت کے حوالے اسے بھی ملاحظہ کیجے http://www.jasarat.com/graphic/details.php?category=city&date=30-08-2008&newsid=01.gif
  3. نوید صادق

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    جب پوری نظم میں تخاطب کے لئے تم کہا جا رہا ہے تو "تری" کا کوئی جواز نہیں بن پاتا۔ تو کے مقابل "تری" ہوتا ہے تم کے مقابل "تمہاری" بات شائد کلئر ہو گئی ہو۔ " تری یادیں ستاتی ہیں" میں تمہاری ہونا چاہیے۔ مثلا" "تمہاری یاد آتی ہے" میں شائد اردو گرامر کی ساری اصطلاحات بھول گیا ہوں۔
  4. نوید صادق

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    پہلے مصرعہ میں "تم" ہے، چوتھے مصرعہ میں "تم " ہے۔ پانچویں مصرعہ میں " تری" ہے چھٹے مصرعہ میں " تمہیں" ہے ساتویں میں " تم" ہے۔ گیارہویں میں "تم" ہے بارہویں مصرعہ میں "تم" ہے تیرہویں مصرعہ میں پھر "تم" کس کو بدلا جائے، پانچویں مصرعہ کو یا باقی تمام کو،فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں۔ ذرا اسے...
  5. نوید صادق

    ساحر محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے

    یہ تیسری بار نہ کہا کریں۔ عمر بھر پچھتانا پڑتا ہے۔
  6. نوید صادق

    ساحر محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے

    بہت خوب۔ داد قبول کیجے۔
  7. نوید صادق

    اقبال عظیم اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے

    بہت خوب!! ہو سکے تو اقبال عظیم مرحوم کا مزید کلام پوسٹ کریں، کمال کے شاعر تھے۔
  8. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    میں نے ایک دفعہ ضلع حافظ آباد میں ایک منظر دیکھا تھا۔ وہاں کی ایک معروف سیاسی شخصیت کے دو مسلح کارندے دو افراد کو مرغا بنا کر بازار میں چکر لگوا رہے تھے۔ دل بہت کھولا، لیکن کیا کر سکتے ہیں ہم لوگ، سوائے کڑھنے کے۔
  9. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    اور یہ بھی دیکھئے کہ ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سینیٹ میں کیسے کیسے نمونے بیٹھے ہیں۔ خیر ہم نے خود انہیں وہاں بٹھایا ہے۔
  10. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘ سینیٹر اسرار اللہ زہری نے بلوچستان میں پانچ خواتین کو زندہ دفن کرنے کے واقعے کو قبائلی روایات کی پاسداری قرار دیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے سینیٹر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ ’بلوچ قبیلے نے قبائلی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے پانچ عورتوں کو زندہ...
  11. نوید صادق

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    دوستوں کو امتحان میں نہیں ڈالا کرتے۔
  12. نوید صادق

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    جیا! غزل اچھی ہے۔ اور اعجاز صاحب کی اصلاح کے بعد تو گویا چار چاند لگ گئے ہیں۔
  13. نوید صادق

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    بھیا آپ ہماری رائے پوچھ لیتے تو زیادہ اچھا تھا۔ دوسروں کی رائے کی بابت میں کیسے کچھ کہہ سکتا ہوں۔
  14. نوید صادق

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    برادرم! آپ جلدی میں باٹ کہیں بھول آئے ہیں۔
  15. نوید صادق

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    آصف کی کچھ غزلیں اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ http://www.urdupoint.com/poetry/View-Poetry.php?book_id=280&author_id=186&page=1
  16. نوید صادق

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    شگفتہ بہن، جعفر صاحب سے میرے اچھے مراسم تھے۔ بڑے شفیق انسان تھے۔ انشاءاللہ ان کے بارے میں تفصیل سے لکھوں گا۔ سرِ دست تو دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
  17. نوید صادق

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    پاکستان میں نعت گوئی کی پھولتی پھلتی روایت میں جعفر بلوچ کا مجموعہ نعت " بیعت " ایک جہت نما اضافہ ہے۔ اس دور نعت میں تیزی سے مائل بہ نعت ہوتے ہوئے شعراء کے لیے ایک ادبی چارٹر کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی، جسے قرآن و حديث کی روشنی میں وضع کیا گیا ہو تا کہ تعلیمات نبوی سے پوری طرح بہرہ مند نہ ہو...
  18. نوید صادق

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    پروفیسر جعفر بلوچ آج لاہور میں انتقال فرما گئے۔ جعفر بلوچ نعت کے حوالے سے ایک معتبر نام ہے اس کے علاوہ انہوں نے ادبی تحقیق و تنقید کے میدان میں کارہائے نمایاں سر انجام دئے۔
Top