نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    قاصر محبت کی گواہی اپنے ہونے کی خبر لے جا... غلام محمد قاصر

    میرا خیال ہے میرے پاس قاصر کے تین مجموعے ہیں۔ نام آج گھر جا کر دیکھوں گا۔
  2. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    غلیل سے کام چلا لیتے ہیں۔
  3. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    " لاہور والوں" کے حوالہ سے شہرت بخاری مرحوم کا ایک شعر دھیان میں گونجا۔ تمہیں معلوم ہے لاہور والو کہاں گم ہو گیا شہرت بخاری
  4. نوید صادق

    ابے مرغی کے بچے !

    دس ستمبر کو براعظم جنوبی امریکہ کے غریب ترین ملک بولیویا کے صدر ایوو مورالیس نے امریکی سفیر فلپ گولڈ برگ کو یہ کہتے ہوئے ملک سے نکال دیا کہ وہ حزبِ اختلاف کو حکومت کے خلاف اکسا رہے ہیں۔امریکہ نے جوابیِ کارروائی کرتے ہوئے بولیویائی سفیر کو واشنگٹن چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ گیارہ ستمبر کو وینزویلا...
  5. نوید صادق

    اذن سخن

    میرے خیال ہے کہ یہ دھاگہ بند کر دینا چاہئے۔ ہم محسن صاحب کو شاعری کا ٹائم ہی کہاں دے رہے ہیں۔
  6. نوید صادق

    تاسف برطانوی’بابائےاردو‘ رالف رسل نہ رہے

    برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پروفیسر رسل برطانیہ میں اردو زبان سے وابستگی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی اردو زبان میں تحقیق اور درس و تدریس میں گزاری۔ رسل انیس سو اٹھارہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انڈیا اور...
  7. نوید صادق

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ! آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  8. نوید صادق

    مبارکباد فرحت کی مہارت

    آپ کو مہارت بہت بہت مبارک ہو۔
  9. نوید صادق

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ نجانے کیا ہونے والا ہے۔ پوری دنیا میں یہی چل رہا ہے۔
  10. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    پشاور (جنگ نیوز) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے پہلی بار سرحدی علاقوں کی نگرانی کے لئے جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں پروازیں کیں ، کامرہ ایئر بیس سے اڑنے والے طیارے میرانشاہ، دتہ خیل، شوال اور دارمیدان شاہ میں نگرانی کرتے رہے، ذرائع نے دعوٰی کیا کہ پاک فضائیہ کی پروازوں سے امریکی جاسوس طیارہ...
  11. نوید صادق

    لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ

    میرا خیال ہے، انپیج فائل کے لئے اور عاصم صاحب سے اجازت کے لئے اپنے م م مغل صاحب سے بات کرنا پڑے گی۔
  12. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ارے آپ اپنے آپ کو نوجوان شعراء میں نہیں گنتے؟؟؟/
  13. نوید صادق

    جمال احسانی (مرحوم) کی ”کلیات جمال"

    معروف شاعر جمال احسانی (مرحوم) کے تین شعری مجموعوں پر مشتمل ”کلیات جمال“ شائع کر دی گئی ہے۔ کلیات میں ”ستارہ سفر“ ”رات کے جاگے ہوئے“ اور ”تارے کو مہتاب کیا“ شامل ہیں۔
  14. نوید صادق

    لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ

    منفرد لب و لہجے کے شاعر لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ ”نشیب شہر“ شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل ان کی غزلوں کے مجموعے ”آنگن میں سمندر“ اور ”رقص وصال“ شائع ہوچکے ہیں۔
  15. نوید صادق

    اذن سخن

    گوشہ تلاش کر نہ کنارہ تلاش کر اس عمر میں خلیق سہارا تلاش کر نوخیز ہو، حسین ہو، حاضر جواب ہو محبوب ہر لحاظ سے پیارا تلاش کر (خلیق ملتانی)
Top