نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    آصف ! بہت خوب! یہ غزل میرے لئے تو نئی نہیں۔ لیکن لطف آیا۔ نئی غزلوں کا انتظار رہے گا۔
  2. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    وجہِ بیگانگی نہیں معلوم تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں (میر)
  3. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    بہاولپور کی کھجور کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  4. نوید صادق

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    قرۃ العین طاہرہ کے مکمل تعارف کے لئے یہ لنک دیکھ لیں http://en.wikipedia.org/wiki/Tahira
  5. نوید صادق

    اذن سخن

    وارث صاحب، آصف صاحب!! ذرا آمد کے لوازمات گنوا دیجئے۔ تا کہ میرے بھائی کو آسانی رہے۔
  6. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آپ 8 سال رہے ۔آپ نے ہمیں بتایا تک نہیں۔ کم از کم بتا تو دیتے۔ ہم تو وہاں پچھلے 36 برس سے رہ رہے ہیں۔ خیر کوئی بات نہیں۔
  7. نوید صادق

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کلیاتِ یگانہ
  8. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    خرم بھائی۔ میرا گھر بہاولپور میں ہے۔ ملازمت کے سلسلہ میں ایک عرصہ سے لاہور میں ہوں۔
  9. نوید صادق

    نہیں سب کے نہیں، کچھ لوگوں کے نام کچھ یوں ہیں پروفیسر سحر انصاری لیاقت علی عاصم م م مغل...

    نہیں سب کے نہیں، کچھ لوگوں کے نام کچھ یوں ہیں پروفیسر سحر انصاری لیاقت علی عاصم م م مغل راغب مراد آبادی مبین مرزا باقی پھر دیتا ہوں۔
  10. نوید صادق

    مغل صاحب! مجھے کراچی سے لکھنے والوں کے ڈاک کے پتے درکار ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے۔ لسٹ آپ کے حامی...

    مغل صاحب! مجھے کراچی سے لکھنے والوں کے ڈاک کے پتے درکار ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے۔ لسٹ آپ کے حامی بھرنے کے بعد،
  11. نوید صادق

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    غزل تجھ پہ مری نظر پڑے، چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو میں ترا غم بیاں کروں، نکتہ بہ نکتہ، مو بہ مو میں تری دید کے لئے مثلِ صبا رواں دواں خانہ بہ خانہ، دربہ در، کوچہ بہ کوچہ، کو بہ کو ہجر میں تیرے خونِ دل آنکھ سے ہے مری رواں دجلہ بہ دجلہ، یم بہ یم، چشمہ بہ چشمہ، جو بہ جو یہ تری تنگئی دہن،...
  12. نوید صادق

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    جعفر صاحب کی یہ نظم ہم نے مکمل ان سے سنی ہوئی ہے۔ تقریبا" ایک سال قبل۔ انہوں نے مجھے اس کا ایک پرنٹ بھی دیا تھا۔ انہی دنوں یہ لاہور کے ایک ماہنامہ میں شائع بھی ہوئی تھی۔ اگر مل گئی تو ضرور اپ لوڈ کروں گا۔ مزید کوشش کرتا ہوں ہوں "بیعت" کو اپ لوڈ کرنے کی۔ کمال کتاب ہے۔ ان کے برخوردار سے اس کی...
  13. نوید صادق

    اذن سخن

    'لکم دینکم ولی دین" غالب کو ہم نے پیغمبرِ سخن کا درجہ دے رکھا ہے۔
  14. نوید صادق

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    رويا ہوں تيري ياد ميں دن رات مسلسل- عبیر ابو زری رويا ہوں تيري ياد ميں دن رات مسلسل ايسے کبھي ہوتی نہيں برسات مسلسل کانٹے کي طرح ہوں ميں رقيبوں کي نظر ميں رہتے ہيں مري گھات ميں چھ سات مسلسل چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہيں وہ ہر روز بنتے ہيں مری موت کے آلات مسلسل اجلاس کا عنوان ہے اخلاص...
  15. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    صبا کے شعر یاد آ رہے تھے جس کو دیکھو وہی صحرا میں چلا آتا ہے راستے میں کوئی دیوار اٹھا دی جائے ہوش میں آنے کے آثار نظر آتے ہی لوگ دیوانے کی زنجیر ہلا دیتے ہیں۔
  16. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    اپنا شیوہ نہیں کجی یوں تو یار جی ٹیڑھے بانکے ہم ہیں شاعر: میر تقی میر
  17. نوید صادق

    اذن سخن

    یہ بھی خوب رہی!!!
  18. نوید صادق

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    احمد صاحب!! ہماری طرف سے بھی آپ کو منصبِ مہارت مبارک ہو۔
  19. نوید صادق

    محاسن و معائبِ سخن

    فاتح صاحب! ہم تو قائل ہو گئے آپ کے۔
Top