نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اردو رباعیات

    دن رات اسے ہے دال روٹی کا دھیان رہنے کو مکاں نہ خواب و خور کا سامان مفلس کا شباب ایسا بے قدر ہوا جیسے ہو ذلیل بے بلایا مہمان شاعر: یگانہ
  2. نوید صادق

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    طارق بٹ مسعود منور کی غزل پر گفتگو کا آغاز کرتے ہیں: غزل کی ردیف " دیکھنا " نے غزل کو تمام کا تمام جستجو اور تلاش کا آئینہ دار بنا دیا ہے۔ غزل کے مطلع میں شاعر نہ صرف اپنے وجود بلکہ ارض و سماوات کے آئینہ خانے میں کچھ تلاش کر رہا ہے۔ اور یہ بے ضرورت دیکھنا بھی ہرگز بے ضرورت نہیں۔اس کی متلاشی...
  3. نوید صادق

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    غزل : مسعود منور یا خلا کے آئنے میں اپنی صورت دیکھنا یا کبھی اس آسماں کو بے ضرورت دیکھنا حسنِ تخلیقِ جہاں کی کیا حسیں تصویر ہے نطق کے شیشے سے تم رحمٰن سورت دیکھنا آنکھ کیا دیکھے کہ خود اوجھل ہے اپنے آپ سے آئینے میں آنکھ کا کینہ، کدورت دیکھنا شہر کی گلیوں میں افسردہ مکانوں کی جگہ...
  4. نوید صادق

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء ترتیب : نوید صادق ( ایک طویل وقفے کے بعد مجلسِ ادب کا سلسہ ایک بار پھر شروع کیا ہے۔ طریقہ کار وہی ہو گا۔ مجلسِ ادب میں جو بحث ہو گی اس میں محفل کی بحث بھی شامل کر دی جائے گی۔اس بار ہم نے جناب مسعود منور کی غزل بحث کے لئے رکھی ہے۔ احباب کی تفصیلی رائے کا انتظار...
  5. نوید صادق

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ کریم انھیں شفائے کاملہ عطا فرمائے
  6. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    پہلے دکان کا ایڈریس لے لو کہ اگر حضرت غصہ کر گئے تو پھر دکان کا پتہ کہاں سے ملے گا۔
  7. نوید صادق

    اذن سخن

    کچھ بھی تلوار یا استرا، کام تو کاٹنا ہی ہے نا!!!
  8. نوید صادق

    فرخ بھائی۔ انڈین فلاسفرز کی لسٹ کچھ یوں ہے۔ Abhinavagupta Acharya Hemachandra Acharya...

    فرخ بھائی۔ انڈین فلاسفرز کی لسٹ کچھ یوں ہے۔ Abhinavagupta Acharya Hemachandra Acharya Nagarjuna Acyutananda Akeel Bilgrami Akka Mahadevi Anandavardhana Asanga Asaram Bapu Pandurang Shastri Athavale Basava Vinoba Bhave Bodhananda Swamikal Bodhidharma Bodhiruci Gautama...
  9. نوید صادق

    اذن سخن

    اسی حوالے سے سید آلِ احمد مرحوم کا شعر یاد آ گیا ہنس لو کہ مری جان غنیمت ہیں یہ لمحے رونے کے لئے تو ابھی اک عمر پڑی ہے
  10. نوید صادق

    اذن سخن

    دونوں کی عمر پڑی ہے۔
  11. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ارے اس توکری / دکان تک رسائی تو دلوائیں۔
  12. نوید صادق

    اذن سخن

    اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ ابھی اپنی چھریاں /تلواریں نیاموں میں رکھیں۔ ان کاموں کے لئے عمر پڑی ہے۔
  13. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    نیٹو کا زمینی و فضائی حملہ پسپا‘امریکہ نے سرحدی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی قندھار+انگور اڈا +جنوبی وزیر ستان(آن لائن ) جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے انگور اڈا پر پیر کو علی الصبح نیٹو کے ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی جبکہ نیٹو فوجیوں کی جانب سے پہلی...
  14. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    پاکستانی فورسز نے امریکی جاسوس طیارے ماربھگائے، جنوبی وزیرسان میں اتحادی افواج کا حملہ پسپا انگور اڈا (جنگ نیوز) جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے انگور اڈا پر پیر کی علی الصباح امریکی و نیٹو ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی اس دوران نیٹو کی...
  15. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    امریکہ کے ساتھ تو وہی بات ہے " جو ڈر گیا، وہ مر گیا" کوریا اور ایران اکڑ گئے، امریکہ خود ہی خاموش ہو گیا۔
  16. نوید صادق

    بلیک ہول، سائنس اور ہم,,,,انداز بیاں اور…اطہر شاہ خان

    سائنس سے ہمارا تعلق اتنا ہی افسوس ناک رہا ہے جتنا ہمارے ملک کے اکثر سیاست دانوں کا ملک کی معاشی پیچیدگیوں اور بنیادی مسائل سے، ان بے چاروں کو یہ معلوم نہیں کہ وطن کا بنیادی مسئلہ کیا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ” کوانٹم تھیوری “ کس علاقے کی چڑیا کا نام ہے، سائنس سے ہماری یہ دشمنی عمر عزیز کے...
  17. نوید صادق

    صوفی شاعر سچل سرمست کا عرس،

    عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 187 ویں سالانہ عرس کی درازہ شریف میں غیر سرکاری تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ ملک بھر کے صوفی ہزاروں زائرین اور بیرون ممالک کے عقیدت مند درازہ شریف پہنچ چکے ہیں۔ عرس کے موقع پر زرعی و ثقافتی نمائش، ملاکھڑا مویشی میلہ اور سگھڑ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جبکہ 16 ستمبر...
  18. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    فضائیہ نے پاک افغان سرحد کی مکمل نگرانی شروع کردی بگرام /شما لی وزیر ستان(جنگ نیوز) شمالی اور جنوبی وزیرستان اور پاک افغان سرحد کے قریب امریکی لڑاکا طیاروں کی نگرانی کے لئے پاک فضائیہ نے مکمل نگرانی شروع کردی ہے، امریکی طیاروں کی حرکات کو مانیٹر کرنے کے لئے مسلسل پروازیں جاری ہیں جبکہ قبائلی...
  19. نوید صادق

    ایران کی جانب سے تحفہ

    یہ خبر صرف ایک پروپیگنڈا معلوم ہوتی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں بگاڑ ڈالنے کے لئے۔
Top