باتیں کرنا پھر اُنکو خوبصورت بنانا اگر مقصد ستائش ہے تو پھر اُنکا مقصد ثانوی حثیت اختیار کرلیتا ہے کیونکہ جب آپ کے قول و فعل میں فرق ہو تو پھر انسان کی شخصیت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔۔۔
نوشاب بھائی، آپ اوپر فرمارہیے ہیں کے آپ میں سے کسی نے "طالوت نامی" ناول پڑھا ہے۔۔؟ یہ دو حصوں میں تھا مصنف کا نام...