یہ کلام سنتے ہی میں آنکھوں سے آنسوں نہیں رکتے ماں باپ دنیا میں نہایت قیمتی جوہر ہیں۔۔۔ اور جنت میں داخل ہونے کے اسباب ہیں ۔۔۔
بس یہی دعا ہے اللہ تعالی، سب کے والدین کو اپنے حفظ و اما ن میں رکھے اور والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔
وعلیکم السلام
بہنا، خوش آمدید
اللہ سوہنا ہمیں وہ توفیق عطاء فرمائے کہ ہم اس ماہ رمضان میں اس کی عبادت کا حق آدا کرسکیں اور اس کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت طلب کرسکیں آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔
ببچے اس کائنات کے پھول اور اس جہان کا حسن ہیں ۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹوں اور ننھی ننھی شرارتوں کے بغیر ہر گھر سُونا معلوم ہوتا ہے ۔
ان کی پرورش اور تربیت والدین ،اساتذہ اور بڑوں کی ذمہ داری ہے تا کہ وہ بڑے ہو کر والدین کے لیےباعث رحمت ، صدقہ جاریہ اور ملک و ملت کے لئے بہترین مستقبل ثابت ہوں ۔۔۔
بہت خوب
ہم جیسے کم علموں کو جب محفل سے اتنا بے بہا علم ملتا ہے تو بے اختیار علم دینے والوں کے لئے دعائے خیر نکلتی ہے ۔اللہ آپ سب کو اپنے امان میں رکھے آمین۔۔
محترم راحیل بھائی، آپ نے اتنے سادہ انداز میں اور بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے لکھا کہ ہر بات سمجھ آ گئی ۔۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کا سایہ شفقت ہم پر یونہی دراز رکھے اور ہم آپ سے دن رات سیکھتے رہیں ۔۔آمین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔