بہت عمدہ تحریر شراکت محفل
ببچے اس کائنات کے پھول اور اس جہان کا حسن ہیں ۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹوں اور ننھی ننھی شرارتوں کے بغیر ہر گھر سُونا معلوم ہوتا ہے ۔
ان کی پرورش اور تربیت والدین ،اساتذہ اور بڑوں کی ذمہ داری ہے تا کہ وہ بڑے ہو کر والدین کے لیےباعث رحمت ، صدقہ جاریہ اور ملک و ملت کے لئے...