میرے محترم ارشد بھائی، ڈگری آپ کے علم کی ایک شناخت ہے اور اس کے ساتھ آپ کو آپ کے علم کا اطلاق کی منظم طریقے سیکھنے پڑھتے ہیں۔۔۔۔ ایک شخص کے پاس صرف ڈگری ہے اور اس کے پاس کوئی علم نا ہو تو وہ بیکار ہے ۔۔۔
علم اپنی لا علمی کا احساس اور کسی کے مکمل اختیار کا نام ہے ۔۔۔۔۔
واحد ڈگری کوئی علم ۔۔۔۔ 0٪...