نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    غزل میں تم بن ادھورا ہوا لوٹ آؤ مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ بہارے ایسے جاتی ہے جیسے گئی تم سو لوٹ آؤ پت جھڑ نما لوٹ آؤ سنو اتنی تأخیر مت کرنا دیکھو کہ آجائے مجھ کو قضا لوٹ آؤ ابھی تک معطل ہے تدفین میری کم از کم پڑھو فاتحہ لوٹ آؤ تمہارے بگڑ کر چلے جانے سے بھی نہیں مجھ کو کوئی گلہ لوٹ آؤ نہیں...
  2. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مرے نالے کو شکوہ مت سمجھنا!

    غزل مجھے اوروں کے جیسا مت سمجھنا مرے نالے کو شکوہ مت سمجھنا یہ میری بات کی شفافیت ہے اسے اپنا سمجھنا مت سمجھنا خدا کا واسطہ دیتا ہوں تجھ کو مجھے اپنی طرح کا مت سمجھنا یہ میری دوستانہ عاجزی ہے خدا کا ڈر ہے، ایسا مت سمجھنا یہ میرے اندروں کی تلخیاں ہیں مری باتوں کو میٹھا مت سمجھنا ابھی دریا...
  3. مہدی نقوی حجاز

    دل مانگتا ہے پھر وہی "دارو کے چار پیگ"۔۔۔

    دل مانگتا ہے پھر وہی "دارو کے چار پیگ"۔۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل: آخری بار تجھ سے مل رہا ہوں!

    حضور، یہ غزل در اصل مشقِ قافیہ ہے۔ آپ ٹھیک فرماتے ہیں۔ ایسی ردیفیں سماعت کو نہیں بھاتیں۔ بہت شکریہ!
  5. مہدی نقوی حجاز

    غزل: پرندے کو ٹھکانہ چاہیے ہے!

    جناب، یہ وہی استادانہ بات ہے جو محض استاد کی زبان سے نکلتی ہے۔ بہت مناسب تجویز ہے۔ ردیف "تھا" کر لیتے ہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل: پرندے کو ٹھکانہ چاہیے ہے!

    سید کامی شاہ صاحب، اکیسویں صدی کے بہترین نوجوان شاعر ہیں۔ انکی کتاب "تجھ بن ذات ادھوری ہے" کے دو ایڈیشنز آ چکے ہیں، اور اب ان کی غزلیات کا مجموعہ "قدیم" راہ میں ہے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل: آخری بار تجھ سے مل رہا ہوں!

    غزل آخری بار تجھ سے مل رہا ہوں میں کہ تیرا قرارِ دل رہا ہوں تو سراپا خدا کی صورت ہے اور میں تجھ پہ ایک تل رہا ہوں یہ جو اب ہو گیا ہوں پتھر کا اس سے پہلے میں خشت و گل رہا ہوں میں نے دریا کو مضطرب کیا ہے میں کنارا بھی مضمحل رہا ہوں اب جو میں آگ ہوں بھڑکتی آگ کون مانے گا میں خجل رہا ہوں؟ ایک...
  8. مہدی نقوی حجاز

    غزل: پرندے کو ٹھکانہ چاہیے ہے!

    غزل (کامی شاہ صاحب کی نذر) پرندے کو ٹھکانہ چاہیے ہے کہیں دل کو لگانا چاہیے ہے تو اپنے آپ سے ڈرتا ہے بےجا تجھے تو کھل کے آنا چاہیے ہے نظامِ خورد رب نے کر دیا ہے ہمیں پینا پلانا چاہیے ہے حسینوں پر لٹانے کے لیےتو محبت کا خزانہ چاہیے ہے یہ میں نے جتنا ان دیکھا ہے دیکھا یہ دنیا کو دکھانا چاہیے...
  9. مہدی نقوی حجاز

    ایک سوال۔۔۔۔

    جو بات بھی تمہاری شنید تک پہنچے، اس کے منکر نہ ہو جاؤ، اسے عالمِ امکان میں بو دو! (بوعلی سینا) واحد مدعا!
  10. مہدی نقوی حجاز

    یہ میری باؤلانہ بےخودی بھی۔۔۔ تجھے اپنا بنانے کے لیے ہے!

    یہ میری باؤلانہ بےخودی بھی۔۔۔ تجھے اپنا بنانے کے لیے ہے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    بہت شکریہ جناب! :) :)

    بہت شکریہ جناب! :) :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    اسی طرح ہے حضور، ویسے قدغن کا یہ استعمال میں پہلی بار سن رہا ہوں، کوئی چیز قدغن ہوتی ہے، یا جیسے...

    اسی طرح ہے حضور، ویسے قدغن کا یہ استعمال میں پہلی بار سن رہا ہوں، کوئی چیز قدغن ہوتی ہے، یا جیسے مصرع لگانا قدغن ہوتا ہے یا ہے۔ قدغن لگانا! دیکھتا ہوں۔۔۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    آداب جناب، مصرع لگانا تو ایک "یک ہوئی" عمل ہے (یعنی خود بخود ہو جانے والا)۔ اب وہ کسی کے مصرعے...

    آداب جناب، مصرع لگانا تو ایک "یک ہوئی" عمل ہے (یعنی خود بخود ہو جانے والا)۔ اب وہ کسی کے مصرعے پر بھی نازل ہو جائے! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    چہرے کو بہارِ رخِ برہم ہی بہت ہے

    چہرے کو بہارِ رخِ برہم ہی بہت ہے
  15. مہدی نقوی حجاز

    رحم اللہ "مبائل" من قرأ الفاتحہ! :(

    رحم اللہ "مبائل" من قرأ الفاتحہ! :(
Top