نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میں تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ! اللہ نگہبان
  2. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    وارث بھائی ڈبل ہی ہیں لیکن خواہیش کبھی نہیں مرتی پھر سے ڈبل ہونے کی
  3. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر اُٹھے نہ اُٹھے دل ہی کچھ ٹھہر جائے قدم اُٹھیں نہ اُٹھیں کوئی جستجو تو رہے جون ایلیاء
  4. عبد الرحمٰن

    احترام ضروری ہے

    بہت ہی عمدہ تحریر معاشرے کی عکاسی بیان کرتی ہوئی :)
  5. عبد الرحمٰن

    احترام ضروری ہے

    ہمارا تو ایک ہی نظریہ سے دوسروں سے ہمیشہ حُسن ظن رکھو چاہیے اس کی خامیوں کا معلوم ہو ،
  6. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بی ۔ایے مارک جو زیادہ لکھتا ہے وہی زیادہ نمبر لیتا ہے
  7. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    علم کاپی پیسٹ کے اصولوں پر ہی چلتا ہے ایسے قفل لگا کر بند نہیں کر سکتا کوئی سب سے زیادہ ڈیٹا ، انفارمیشن گوگل کے پاس ہے جو کاپی پیسٹ سے ہی بنا ہے
  8. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موسم اتنا سرد نہیں تھا ، جتنی آگ جلا لی ہے سر جی اتنی گرمی اچھی نہیں ہوتی دماغ کی نسیں پھٹ سکتی ہیں
  9. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنی کم تشریح 5 میں سے 3 نمبر بس
  10. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    اگر یہی پوائنٹ ہے تو ہر مزاحیہ شاعری میں کسی نا کسی کو طنز کا نشانا بنایا جاتا ہے، پھر نہ تو آپ کسی کو کچھ کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی اصلاح کر سکتے ہیں
  11. عبد الرحمٰن

    تعارف میری پہچان

    شکریہ ،مہربانی بھائی جان :)
  12. عبد الرحمٰن

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    میرے بھائی صاحب باتیں دل پر لیتے ہیں میں دماغ میں رکھتا ہو ںوقت آنے پر حساب برابر
  13. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    اپنے لکھے پہ تو عمل کرنا ایسی غلطی نہ پھر کہیں کرنا اتباف ابرک
  14. عبد الرحمٰن

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    گناہ اور غلطی میں فرق ہوتا ہے ہم کونسا یہاں ڈاکے ڈالتے ہیں یا قتل کیا ہے کسی کو ؟
  15. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    شکریہ :) کیا اس سے پہلے کبھی اپنی غلطی نہیں مانی ؟ بتائیں سر؟
  16. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    سر آپ کو ایک چانس دیا ہے
  17. عبد الرحمٰن

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو ،سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے! کچھ سمجھے ؟؟
  18. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    تصویر حذف کروانی تھی اب اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے بڑے لوگوں کو پریشان نہیں کرتے
Top