شکریہ سر۔
دیکھ لایا ہوں عرض اک ادنٰی
در سے تِشنہ نہ ٹال دے مجھ کو
÷÷شعر اور بہتر ہو سکتا ہے، مثلاً
دیکھ چھوٹی سی عرض لایا ہوں
یوں نہ پیاسا ہی تال دے مجھ کو
اصل میں ، یوں نہ سے یکسانیت پیدا ہو رہی ہے، یوں نہ پیاسا ہی۔۔۔۔۔۔ اور یوں نہ کونے میں۔۔۔۔۔ ین دونوں اشعار کے دونوں مصرعوں میں جو...