نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت ہی خوب، واہ واہ لاجواب غزل کہی ہے، فاتح صاحب۔
  2. ایم اے راجا

    خود سری سے نکل کے تم دیکھو

    ایک اور غزل نما شے آپکی خدمت میں اصلاح و رائے کے لیئے حاضر ہے۔ خود سری سے نکل کے تم دیکھو زاویہ کچھ بدل کے تم دیکھو زندگی یہ حسین ہے کتنی اسکے سانچے میں ڈھل کے تم دیکھو شوق جو عاشقی کا رکھتے ہو عشق میں پھر ابل کے تم دیکھو آنکھ چندھیا نہ آپ کی جائے چاند کو کچھ سنبھل کے تم دیکھو...
  3. ایم اے راجا

    آن لائن عروض سیکھئے

    بہت شکریہ استاد محترم شیئر کرنے کے لیئے
  4. ایم اے راجا

    2010 کا آخری سورج ( سالِ نو مبارک)

    آمین یا ربالعالمین
  5. ایم اے راجا

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون سپریم کورٹ کو اسکا از خود نوٹس لینا چاہئیے اور اس میٹنگ کے تمام شرکا کیخلاف کارروائی کرنی چائیے۔
  6. ایم اے راجا

    2010 کا آخری سورج ( سالِ نو مبارک)

    آمین یا رب العالمین
  7. ایم اے راجا

    لگے ہاتھوں ہائکو پر ایک طبع آزمائی

    وارث صاحب اور اعجاز صاحب سے گزارش ہیکہ ہائیکو پر ذرا روشنی ڈالیں۔
  8. ایم اے راجا

    ایک نظم حاضر ہے ، '' بال''

    خوب اچھی کوشش ہے دسمبر میں اظہر بھائی:)
  9. ایم اے راجا

    2010 کا آخری سورج ( سالِ نو مبارک)

    [/URL][/IMG] عمرکوٹ میرپورخاص ہائی وے سے لی گئی 2010 کے ڈوبتے سورج کی ایک تصویر۔ 2010 کا سال جہاں کچھ لوگوں کو بہت خوشیاں دیکر رخصت ہوا وہاں ہی اس سال نے بہت لوگوں کو آہیں اور سسکیاں بھی دیں، خدا کرے کے 2011 کا سورج ہم سب کے لیئے خوشیاں اور محبتیں لیکر طلوع ہو۔ سب کو سالِ نو مبارک
  10. ایم اے راجا

    دیکھ کتنا عجیب لگتا ہوں۔

    شکریہ استاد مھترم، چلیں ٹھیک ہے ویسے ہی رکھتا ہوں اس شعر کو ایسے چمٹا ہوا ہے غم مجھ سے جیسے اس کا حبیب لگتا ہوں
  11. ایم اے راجا

    بھولنے کو کہا نہیں کرتے

    سر دوبارہ دیکھتا ہو اسکو
  12. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    شکریہ استاد محترم
  13. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    شکریہ درویش صاحب
  14. ایم اے راجا

    وحشی درندوں کے نام،'' ایک پگلی سی لڑکی''

    بہت اچھی طرح سے بھڑاس نکالی ہے، بہت خوب
  15. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں ( حمد باری تعالٰی)

    سر بہت شکریہ کچھ بہتری لانے کی کوشش کی ہے میں نے، ملاحظہ ہو۔ دشت، صحرا، سراب تیرے ہیں بحر و بر اور گلاب تیرے ہیں تُو ہی مالک، جہان تیرا ہے چاند، تارے، سحاب تیرے ہیں ہر سُو جلوہ نما ہے تُو ہی تُو شوخ گُل پر شباب تیرے ہیں خالقِ کُل و، مالکِ کُل تُو دریا تیرے، حباب تیرے ہیں...
  16. ایم اے راجا

    بھولنے کو کہا نہیں کرتے

    سر اسکو دیکھنا ابھی باقی ہے
  17. ایم اے راجا

    دیکھ کتنا عجیب لگتا ہوں۔

    معافی چاہتا ہوں لکھنے میں بھول ہو گئی، اصل میں لکھنا “جیسے“ تھا مگر ذہن کچھ اور سوچ رہا تھا سو اس سوچ کا“ یوں“ یہاں لکھ دیا :) ایسے چمٹا ہے آج غم مجھ سے جیسے اس کا حبیب لگتا ہوں
  18. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    بعد از اصلاح غزل کی یہ صورت بنی ہے۔ سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے ہواؤں کو زیرِ اثر کر لیا ہے بنایا ہے میں نے سرِ موج مسکن تلاطم کو ہی اپنا گھر کر لیا ہے کہاں تھا کوئی غم، ترے غم سے پہلے ترے درد کو ہمسفر کر لیاہے جدھر بھی میں دیکھوں خلا ہی خلاہے نہ جانے نظر کو کدھر کر لیا ہے...
  19. ایم اے راجا

    بہت عرصے بعد ایک تُک بندی

    بہت شکریہ تفصیل سے جواب دینے کا، آپکے جواب نے میرے علمِ ناقص میں کافی اضافہ کیا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔
Top