کسی ریاست میں انقلاب اور تبدیلی کا موجد عوام ہوتے ہیں نہ کہ حکمران، اور ہم ہیں کہ حکمرانوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، انقلاب یاتبدیلی کے لیئے پہلے راہ کا تعین کرنا ضروری ہے ورنہ بے راہ انقلاب قوموں کو بہاکر لے جاتے ہیں، ہمیں سب سے پہلے اپنے لیئے راستہ متعین کرنا ہے اور پھر اس پر چل کر تبدیلی لانی...