نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    سروری صاحب فرماتے ہیں کے انکی اردو گلابی اردو ہے، جسکا اظہار انہوں نے اپنی شاعری میں بھی بارہا کیا ہے، انکی ایک اور گلابی غزل ملاحظہ ہو۔ جلالِ عشق ہے “ترکی کے زلزلوں“ کی طرح جمالِ حسن ہے ساون کے بادلوں کی طرح تمہارا چہرہ بھی شاداب ہے گلوں کی طرح میں چومتا ہوں ترے گال بلبلوں کی طرح...
  2. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    شکریہ، محمد احمد صاحب انشاءاللہ پیش کرتا رہوں گا
  3. ایم اے راجا

    سرد راتوں میں بکھرتے ہیں گلوں کی صورت۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت خوب جیا صاحبہ، بہت اچھا خیال ہے
  4. ایم اے راجا

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    بہت شکریہ، میں دوبارہ دیکھتا ہوں اسکو
  5. ایم اے راجا

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    ایک اور ٹوٹی پھوٹی غزل کی آمد ہوئی جو آج آپکی خدمت میں برائے اصلاح و رائے پیش کرتا ہوں۔ خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو پھول، خوشبو، بہار سے مجھ کو مر نہ جاؤں کہیں، کسی دن یوں ڈر لگے انتظار سے مجھ کو دشت کا باسی ہوں محبت ہے تشنگی اور خار سے مجھ کو رہتا ہوں حادثوں کی...
  6. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    آمین۔ بہت شکریہ شمشاد صاحب، میں سب محفلین کو ایک خاندان کی طرح سمجھتا ہوں، یہ محفل ہی میری پہچان کا پہلا سبب ہے، اور جب کچھ ضرورت درپیش آتی ہے تو آدمی اپنے خاندان ہی کی طرف لپکتا ہے، مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کا پیغام پڑھ کر، ایک بار پھر بہت بہت شکریہ، دعاؤں کا طلبگار ہوں۔
  7. ایم اے راجا

    پر نہیں پر اڑان رکھتا ہوں

    جی آپ نے درست سمجھا ہے، میرا مطلب ہے میں زندگی کا وہ کردار ہوں۔
  8. ایم اے راجا

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    واہ بھائی واہ باقی بھی جلدی بتاؤ
  9. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    جناب منتظم صاحب، مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اسے کہاں پوسٹ کروں سو یہاں کر دیا اگر یہ درست لڑی نہیں تو درست لڑی میں منتقل کرنے کی درخوست ہے۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    پر نہیں پر اڑان رکھتا ہوں

    بہت شکریہ، بہت دعاؤں کا طلبگار ہوں استاد محترم، میں کچھ وضاحت کرنا چاہتا ہوں، سر، میں وہ کردارِ زیست ہوں لوگو اس سے میرا مطلب دوسروں کو بتانا، اعلان کرنا ہے۔ دروں میں کسان رکھتا ہوں مصرعہ عام سا ہو رہا تھا اس لیئے یہ لفظ استعمال کیا، حالانکہ پہلے میں یو ہی کہا تھا، اپنے اندر کسان رکھتا...
  11. ایم اے راجا

    پر نہیں پر اڑان رکھتا ہوں

    بہت شکریہ بھائی جانی، یہاں تک پہنچنے کیلیئے آپکا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے
  12. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    آجکل میں ایک شاعری کا انتخاب لانے کے لیئے ایسے مستند شعرا کی تلاش میں سر گرداں ہوں جنکا کلا م منظرِ عام پر نہ آیا ہو اور وہ بہترین شاعر ہوتے ہوئے بھی گمنامی کی زندگی گذار رہے ہوں، میں جانتا ہوں کہ ایسے شعرا سوؤں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں ہیں، لیکن میری جتنی سکت ہے میں وہ کرنے جارہا ہوں۔ اسی...
  13. ایم اے راجا

    پر نہیں پر اڑان رکھتا ہوں

    ایک اور غزل نما شے آپکی آرا اور اصلاح کے لیئے عرض رکھتا ہوں۔ پر نہیں پر اڑان رکھتا ہوں زیرِ پا آسمان رکھتا ہوں میں وہ کردارِ زیست ہوں لوگو جو ہتھیلی پہ جان رکھتا ہو چاند ہے تو، تو میں بھی سورج ہوں دہر میں ایک شان رکھتا ہوں چیر سکتا ہوں دل پہاڑوں کا میں دروں میں کسان رکھتا...
  14. ایم اے راجا

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    بھائی میر اخیال ہے کہ دوسرا مصرعہ بحر میں نہیں ہے، کیونکہ کھنڈر روزن “فعو“ ہے اور یہاں ہمیں “فاع“ چاہئیے، مثلا یوں پھول پودے لگائے تھے میں نے پھر کھنڈر گھر بنا دیا کس نے یا پھول پودے لگائے تھے میں نے گھر کھنڈر پھر بنا دیا کس نے مزید اساتذہ کرام سے رجوع کرتے ہیں
  15. ایم اے راجا

    خود سری سے نکل کے تم دیکھو

    سر یوں سوجھا ہے یہ شعر، آنکھ چندھیا نہ دے تمہاری وہ چاند ہے سو سنبھل کے تم دیکھو
  16. ایم اے راجا

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    ہائیکو میں قافیہ اور ردیف کی کیا اہمیت ہے اور اسکا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ کیا یہ درست ہیکہ کہ ہائیکو میں ردیف نہیں ہوتی اور دو مصرعہ ہم قافیہ جبکہ تیسرا بے قافیہ ہوتا ہے؟
  17. ایم اے راجا

    خود سری سے نکل کے تم دیکھو

    آنکھ چندھیا نہ آپ کی جائے چاند کو کچھ سنبھل کے تم دیکھو اسکو یوں کر دوں تو؟ آنکھ چندھیا نہ جائے یہ تیری چاند ہے وہ سنبھل کے تم دیکھو یا آنکھ چندھیا نہ جائے اے ہمدم چاند ہے وہ سنبھل کے تم دیکھو
  18. ایم اے راجا

    خود سری سے نکل کے تم دیکھو

    بہت شکریہ، آپکی اور وارث صاحب کی دعاؤں کا اثر ہے یہ سب، طالبِ دعا ہوں
Top