عمر والے شعر کے مصرعہ کو اگر یوں کر دیا جائے تو
چھوڑ کر ناتوان جسموں کو
یا
چھوڑ کر ناتوان بوڑھے کچھ
یا
چھوڑ کر ناتوان بوڑھوں کو
شہر کے سب جوان چھینے گا
دوسرے شعر میں حاسد اسلئے استعمال کیا ہیکہ حاسد اپنے اند بہت سے معنی رکھتا ہے، اس سے ہم شہر کا دشمن، شہر کا ظالم حاکم بھی تشبیہ لے...