نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    بہت شکریہ استاد محترم پہلا شعر، آنکھ بھرتی نہیں مری دیکھے۔ اسقدر خوبرو تری صورت اس شعر کو اگر یوں کیا جائے تو؟ کل تلک تیرگی تھی ہر جانب ۔ آج ہے کو بہ کو تری صورت دوسرا مصرع، ہو گئے دل اسیر محفل کے - آئی جب روبرو تری صورت، سر پہلی عرض تو یہ کہ جو اسے اضافت کے ساتھ پڑھے ایسے قاری...
  2. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    سر اسے دیکھیئے گا پلیز
  3. ایم اے راجا

    حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک (اصلاح)

    بہت اچھا خیال اور موضوع چنا ہے واہ واہ بہت خوب
  4. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    استادِ محترم درج بالا آپکی شفقت پانے کو ب تاب ہے
  5. ایم اے راجا

    میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں

    کیا یار چاولوں کی باتیں شروع کر دی ہیں، بھوک لگنا شروع ہو گئی ہے
  6. ایم اے راجا

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    میں نے نیا لیپ ٹاپ خریدا اس کی ہارڈ ڈسک 320 جی بی ہے مگر پارٹیش نہیں بنے ہوئے، میرا مطلب ہے کہ اس کا پارٹ ایک ہی ہے جس میں ونڈو ہے، کیا اس کے مزید پارٹ بنائے جاسکتے ہیں بنا ڈیٹا ضائع کیئے اور نئی ونڈو انسٹال کیئے؟
  7. ایم اے راجا

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    استاد محترم آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور عمرِ خضر عطا فرمائیں، آمین۔
  8. ایم اے راجا

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہوَ اللہ آپکو ایسی لاتعداد سالگرہ منانے کی توفیق عطا فرمائے
  9. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    حسن کی آبرو تری صورت عشق کی جستجو تری صورت ÷÷÷درست آنکھ بھرتی نہیں مری دیکھے اس قدر خوب رو تری صورت ÷÷خوب رو کا مطلب ہی خوبصورت ہے، یہ تو ایسی ہی بات ہو گئی جیسی گردن زدنی کے قابل؟؟ پہلا مصرع بھی گرامر کے حساب سے مکمل نہیں، اس کو بدلو تو سوچا جائے( تشریح:- سر، اسکی تشریح یہ...
  10. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    مقطع میں یہ کہنے کی کوشش کی ہیکہ، پری کیا چیز ہے کہ اس کی مثال محبوب کی صورت سے دی جائے، محبوب کی صورت تو ایسی ہیکہ حور کو بھی آرزو ہیکہ میری صورت ایسی ہو، میرا حسن ایسا ہو
  11. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    شکریہ، ابو مصعب صاحب
  12. ایم اے راجا

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    بہت شکریہ، وارث صاحب اور محمد احمد صاحب، آپکے ان لفظوں نے مجھے نیا حوصلہ بخشا ہے
  13. ایم اے راجا

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    واہ بھائی بہت خوب خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
  14. ایم اے راجا

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    بہت بہت شکریہ، کاش کہ آپ کے قریب ہوتا تو آپکے پاؤں چھو لیتا، اور وارث صاحب کے بھی شاید اسی ڈر کیوجہ سے وہ آجکل یہاں آتے ہی نہیں ! :)
  15. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم اسلام، خوش آمدید، قاسم صاحب امید ہے کہ آپ مایوس نہیں ہوں گے
  16. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    بہت شکریہ، لیکن سر مقطع پر آپ نے رائے نہیں دی !
  17. ایم اے راجا

    حسن کی آبرو تری صورت

    ایک اور غزل نما چیز حاضرِ خدمت ہے درگت بنوانے کے لیئے۔ حسن کی آبرو تری صورت عشق کی جستجو تری صورت آنکھ بھرتی نہیں مری دیکھے اس قدر خوب رو تری صورت رات دیکھا جو غور سے میں نے چاند تھا ہو بہو تری صورت تشنگی سے نجات دیتی ہے اک چھلکتا سبو تری صورت ہو گئے دل اسیر محفل کے آئی...
  18. ایم اے راجا

    معروف شاعر راغب مراد آبادی وفات پا گئے

    ان للہ و انا علیہ راجعون۔ جی ہاں بہت دکھ ہوا انکی وفات پر مگر اس راہ تو سبھی نے چلنا ہے کیا کِیا جاسکتا ہے سوائے اس دعا کے کہ اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جا دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  19. ایم اے راجا

    خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو

    میں نے اس غزل میں کافی تبدیلی کی اشعار کی ترتیب سمیت، اب ملاحظہ ہو۔ خوف آتا ہے پیار سے مجھ کو پھول، خوشبو، بہار سے مجھ کو میرے مولا نکال دے اب تُو عشق کے اِس خمار سے مجھ کو دشت میں ہے مکاں سو الفت ہے تشنگی اور خار سے مجھ کو مر نہ جاؤں کہیں، کسی دن یوں ڈر لگے انتظار سے...
  20. ایم اے راجا

    محبوب سروری، ایک محبوب شاعر مگر قدرے گمنام شاعر۔

    سروری صاحب کی کتاب کچھ زیادہ میعاری نہیں ہے ( میرا مطلب پیپر پرنٹنگ اور کتابت سے ہے)سو ہو سکتا ہے کہ کہیں فنی (بحر وغیرہ، بوجہ کتابت یا پرنٹنگ)کی غلطی ہو اگر آپ احباب کو کہیں محسوس ہو تو بلا تکلف نشاندہی کیجیئے گا، میں محبوب صاحب کو بتاؤں گا یقینن انھیں خوشی ہو گی، کیونکہ انکی مادری زبان سندھی...
Top