نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہ تو خیر چلتا رہتا ہے۔:)
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ناراٹن کے کھنڈرات کہاں ہیں؟
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لوبھلا اب ہماری وہ عمر کہاں کہ کوئی گھوسٹ ہمیں ڈرا دے۔:)
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    گھبراہٹ ہوگئی تھی بوچھی اپیا کی بات سے عثمان۔ اور سعود بھیا کی بات سے دل دوبارہ سے دھڑکن بحال ہوگئی ہے۔ ویسے ہندوستاں ہم سے کونسا دور ہے ،سوچ رہا ہوں استقبال کرنے والوں میں شامل ہوجاوں۔:grin:
  5. خواجہ طلحہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    نیبل بھائی !اردو ڈیجیٹل لائبریری پر اکثر یہ میسج کیوں ملتا ہے۔ There is currently no text in this page جیسا کہ آپ کے اوپر دئیے گئے ربط پر موجود ابواب کی فہرست پرکلک کرنے سے آیا ہے۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    قابو کرلوں گا میں عثمان بھائی کو آپ کی چھٹیوں میں اس دھاگے کے لیے۔ آپ بتاٗ ئیں دوبارہ کب حاضری متوقع ہے۔ ورنہ بوچھی اپیا نے تو ڈرا دیا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ سوچ کر محبت کے خریدار آگئے ہم خواب بیچنے سرِ بازار آگئے بازار
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    غلطی ہوگٗئی آپ سے آتے ہی۔ میاں یہاں ہم فقرے کو حروف تہجی کے اعتبار سے شروع کرتے ہیں۔ موضوع کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ اب اگر آپ جواب لکھنا چاہیں تو حرف "ف" سے شروع کیجیے۔ :)
  9. خواجہ طلحہ

    نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

    DriveImage XML یہ یوٹیلٹی پارٹیشن اور لاجکل ڈرائیوز کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کے لیے ہے۔ اس کے دو ورژنز ہیں ایک ہوم یوزر کے لیے جو کہ مفت میں دستیا ب ہے۔ جبکہ دوسرا کمرشل ہے۔ مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے امیج پر کلک کجیے۔ سائز 1٫78 ایم بی۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    علم ہے ہمیں سعود بھائی کے سفر کا، پھررررر نہیں ہورہے وہ ۔اپنے دیس آرہے ہیں۔ اور ساتھ ہی شمشاد بھائی بھی۔ تو کچھ دن تو انکو چھٹی دے دیں گے تاکہ عزیز واقارب سے اچھی طرح مل لیں۔ لیکن پھربھی وہ محفل سےزیادہ عرصہ غائب نہیں رہے گے۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ضروری تو نہیں کہ بھائیوں سے غلطیاں نہ ہوں۔
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    شمشاد بھائی کوئی گلہ تو نہیں؟
  13. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    گوگل مخفی سرچ کا ایڈریس تبدیل۔ گوگل نے Encrypted سرچ کے لیے نیا ڈومین نیم متعارف کروا دیاہے اب ایڈریس https://www.google.com/ کی بجائے https://encrypted.google.com کر دیا گیاہے۔
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    زبردستی کا ڈرنا ہوا یہ تو! ڈر تو وہ ہےجو کہ طاری ہوجائے
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ذرا سابھی نہ ڈروں؟
  16. خواجہ طلحہ

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    یار پیسٹری پر 5 موم بتیاں کیسے لگ سکتی ہیں؟۔ جیب نے جتنی اجازت دی اتنا لے آیا، اور جو احباب کھانے سے رہ جائیں گے انہیں محفل کی سالگرہ پر کھلادیں گے۔ قریب ہی ہے:grin:
  17. خواجہ طلحہ

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    نہیں راجہ صاحب میں نے کیک اور موم بتیاں وہ بھی جلتی ہوئی پیش کی ہیں۔:cool: جلدی سے پھونک مار کر بجھا دیجیے۔:grin:
  18. خواجہ طلحہ

    سمارٹ ایف ٹی پی۔

    ایک ایف ٹی پی کلائنٹ یوٹیلیٹی ،جو کہ ویب سائیٹ پبلش اور مینج کرنے ،امیجز،ڈاکیومنٹس، وڈیوز،وغیرہ اپ لوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے،دوستوں کے بین فائلوں کی شئیرنگ کرنے،ریموٹ اور لوکل فائلوں کا بیک اپ لینے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    دوسروں کی کمیوں کوہتائیوں پر انگلی اٹھانے پر تو کہا جاسکتا ہے ،بدگمانی
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حتمی بات تو نہیں کی ،اندازہ ہے
Top