نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    اس بات کی کوئی ضرورت تھی؟ خواہ مخواہ بات بڑھانے سے فائدہ؟ :shameonyou::angry2::sad3::crying::beating:
  2. شاکرالقادری

    فونٹ محفل عید فونٹ

    شعر عرض ہے: بشیر شعر کہو یا کہ فونٹ ساز بنو یہ حرف و لفظ کی خدمت ہے اس کو جاری رکھو :lovestruck:
  3. شاکرالقادری

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    بہت شکریہ اسٹیاق ۔ ایک خوبصورت فونٹ کا اضافہ ہے اور ایک اچھے فونٹ ساز کا بھی امید ہے آپ اس سلسلہ کو جاری رکھیں گے اور ہا فونٹ کے نام میں "القلم" کو شامل کرنے کے لیے خصوصی شکریہ میں نے فونٹ کو جہان قلم اور القلم پر بھی شائع کر دیا ہے جہاں یہ ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے جہان قلم پر القلم ٹیلی...
  4. شاکرالقادری

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    ری نیم شدہ فونٹ جہان قلم سے لے لیجئے وہ ورڈ میں کام کرے گا:)
  5. شاکرالقادری

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    میرے پاس تو یہ فونٹ ایم ایس ورڈ میں کام ہی نہیں کر رہا تھا فونٹ کا نام Qadri سے تبدیل کر کے Qadree کیا تو چل پڑا میں نے جہان قلم پر اس فونٹ کو اپلوڈ کر دیا ہے جہان قلم پر اس کا ربط یہ ہے قادری فونٹ جہان قلم ربط
  6. شاکرالقادری

    القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری - ریلیز

    القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری - ریلیز القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اردو اسلام وعلیکم القلم نے آج اردو کی ترقی و ترویج میں ایک اور بڑا سنگ میل طے کرلیا ہے ۔ القلم پچھلے کئی سال سے عاشقانِ اردو کی بیٹھک ہے اور اِن عاشقان کے خلوص محبت اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے اردو کی خدمت...
  7. شاکرالقادری

    القلم اردو لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری

    صلائے عام ہے یاران نکتہ دان کے لیے
  8. شاکرالقادری

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    الموت قدح کل نفس داخلوھا والموت باب کل نفس داخلوھا اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل ۔ آمین
  9. شاکرالقادری

    القلم اردو لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری

    القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو القلم فورم، القلم ریسرچ لائبریری اور جہان قلم ﴿رنگا رنگ اردو یونی کوڈ فونٹس کی دنیا﴾ کے بعد جانب منزل ایک اور اہم سنگ میل راقم الحروف کی ایما پر سید تفسیر احمد کی شبانہ روز محنت کے بعد پیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لے ایک بہترین تحفہ افتتاح 14...
  10. شاکرالقادری

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    عبدالمجید کے والد مکرم کا انتقال ہو گیا ہے وہ رات کو چھت پر سونے گئے تو ایک اندھی گولی کا شکار ہوگئے میں نے دعائیہ کلمات کے فوم میں تعزیتی لڑی کھول دی ہے مرحوم کو ان کے آبائی وطن افغانستان میں دفنایا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون
  11. شاکرالقادری

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    عبدالمجید کو صدمہ ۔۔ عبدالمجید کے والد محترم کا کل رات رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم ایک بلند پایہ عالم دین تھے اور نہایت خوش اخلاق اور خوبصورت شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک دین دار اور مہمان نواز تھے میری ان سے کئی ملاقاتیں ہیں۔ کل رات سونے کے لیے چھت پر گئے تو پشاور کے روزمرہ...
  12. شاکرالقادری

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    یہی بات میں عبدالمجید سے کئی بار کہہ چکا ہوں کہ پہلے دو حرفی فونٹ تیار کرو اس طرح مرحلہ وار کام مکمل ہو گا اور بات آسانی سے سمجھ آتی رہے گی:)
  13. شاکرالقادری

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    بہت شکریہ محبوب عالم نہایت عمدہ خط ہے فونٹ کو جہان قلم پر بھی شائع کر دیا گیا ہے
  14. شاکرالقادری

    آپ اس ربط پر ایک درخواست کر دیں http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?p=40340#post40340 آپ...

    آپ اس ربط پر ایک درخواست کر دیں http://www.alqlm.org/forum/showthread.php?p=40340#post40340 آپ کو ترجمہ فراہم کر دیا جائے گا والسلام
  15. شاکرالقادری

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    یہ شعوری طور پر ایسا کیا گیا ہے کیونکہ یہ تقریبا 300 فانٹس پر مشتمل ایک سیریز ہوگی جو کہ "مریم" نامی ایک فارسی سافٹ ویئر کے ساتھ ملتے ہیں جنہیں ایران کی ایک کمپنی مریم سافٹ نے بنایا ہے ہمارے بہت ہی محترم دوست سید ارتضی حسن ان فونٹس میں اردو کی سہولت فراہم کر رہے ہیں فونٹس کے اصل ناموں کو برقرار...
  16. شاکرالقادری

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    اس پیک میں الفارس سیریز کے نئے فونٹ موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے: 1۔ الفارس جدید فونٹ 17 2۔ الفارس ابان فونٹ 18 3۔ الفارس آبشار فونٹ 19 4۔ الفارس ادیب فونٹ 20 5۔ الفارس چشمہ فونٹ 21 6۔ الفارس چائنیز فونٹ 22 7۔الفارس احمد فونٹ 23 8۔ الفارس احرام فونٹ 24 اس طرح الفارس فونٹ سیریز میں اب تک 24 فانٹ...
  17. شاکرالقادری

    نیو شیعہ فونٹ

    نیو شیعہ فونٹ جہان قلم پر
  18. شاکرالقادری

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    جلد ہی سے کیا مراد ہے
  19. شاکرالقادری

    شیعہ فونٹ

    سسٹر آیئڈیا تو بہت اچھا ہے اب یہ تو دیکھنا پڑے گا کہ آیا ایک گلف پوری آیت کو سہار سکتا ہے یا نہیں جبکہ بعض آیات ایک رکوع بھر کے برابر بھی ہو سکتی ہیں جیسا کہ آیت الکرسی
  20. شاکرالقادری

    شیعہ فونٹ

    ٹھیک ہے! میں نے اپنے حصے کا کام کر دیا ۔ عارف تم کس فرقے کا فونٹ جاری کروگے؟:grin:
Top