نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    کیا کسی کے پاس عبدالمجید پروین رقم کا کلیات اقبال یا رباعیات گرامی بھی اچھی ڈی پی آئی کے ساتھ سکین شدہ موجود ہے؟؟
  2. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    القلم فورم کا ایک منظر عماد نستعلیق کے ساتھ تین اور چار حرفی ترسیموں کی تکمیل کے بعد
  3. شاکرالقادری

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    نظامی بھائی کیا استاد پروین رقم کی تستعلیق خطاطی کے کچھ ایسے نمونے جو 600 یا اس سے زیادہ ڈی پی آئی پر سکین کیے گئے ہوں مل سکتے ہیں میں ان نمونوں سے نستعلیق فونٹ کے لیے حروف کی اشکال اخذ کرنا چاہتا ہوں
  4. شاکرالقادری

    مبارکباد عید مبارک

    اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام اراکین کو بالخصوص اور تمام مسلمانوں کو بالعموم میری،القلم انتظامیہ اور القلم کے اراکین کی جانب سے ان دعائوں کے ساتھ کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے اور اس امت کو غلبہ و کامیابی نصیب فرمائے اپنی خوشیوں میں اپنے ارد گرد اور اڑوس پڑوس میں...
  5. شاکرالقادری

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    هل جزاء الإحسان إلا الإحسان الحمد للہ القلم کی وی بولٹن پر منتقلی مکمل ہوئی ۔۔۔ اور آج القلم پر مبارک سلامت کا سلسلہ زورو شور سے جاری ہے ۔ القلم کا بانی و منتظم اعلی ہونے کے ناطے میرا فرض منصبی ہے کہ میں شکر نعمت کے طور پر درج ذیل چند سطور لکھوں مجھے یہ مراسلہ وی بی پر منتقلی کے فورا بعد ہی...
  6. شاکرالقادری

    علوی لاہوری نستعلیق

    جی عارف میں نے اپنے مراسلہ میں اسی جانب اشارہ کیا تھا
  7. شاکرالقادری

    علوی لاہوری نستعلیق

    لاہور کے دو بھائی ضیا حمید طور اور دوسرے کا نام مجھے بھول گیا انہوں نے ایک پرگرام بنایا تھا ﴿شاہکار﴾ جو ان پیج سے پہلے ایک طویل عرصہ تک لوگوں کے زیر استعمال رہا اس فونٹ میں بھی مرزا جمیل احمد کے یہی ترسیمے استعمال کیے گئے تھے یہ پروگرام ایم ایس ڈاس بیسڈ تھا بعد میں اس کا ونڈوز ورزن بھی مارکٹ...
  8. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    بوجوہ فونٹ فائل کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے کل تک دوبارہ اپلوڈ کر کے لنک فراہم کر دیا جائے گا
  9. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    نبیل بھائی! اللہ آپ کا بھلا کرے آپ ہم سب کے لیے بہت آسانیاں پیدا کر رہے ہیں اب لگے ہاتھوں ایک اور کام بھی کر ڈالیں وہ یہ کہ کسی بھی فونٹ فائل کے گلفس کے پوسٹ سکرپٹ ناموں کو خود کار طور پر ایکسپورٹ کر کے ایک ٹیکسٹ فائل کی صورت میں محفوظ کرنا اس ٹیکسٹ فائل سے بعد میں لک اپس جنریٹ کروائے جا سکیں
  10. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    بہت بہت شکریہ نبیل!
  11. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میں کئی گھنٹوں سے یہاں بیٹھا عملِ حاضرات پڑھنے میں مصروف ہوں ۔۔۔ اب بھی حاضر نہیں ہوگا:mrgreen:
  12. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نبیل! میں نے فائل پر نظر ثانی کر لی ہے ہ اردو کے ساتھ ۔۔۔۔۔ ہ عربی ی اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ي عربی ک اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ك عربی رغیرہ کو بھی شامل کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میپنگ میں اگر تبدیلی کرنا چاہیں تو مناسب تبدیلی کر لیں <?xml version="1.0" standalone="yes"?> <PostscriptNames> <PSName...
  13. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    مجید بھائی چیک کریں کچھ باقی تو نہیں رہ گیا؟
  14. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    نبیل میں نے اوپر اپنے مراسلہ میں موجود جدول کی تازہ کاری کر دی ہے اب آپ اسے استعمال کر رسکتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ ایکس ایم ایل ڈیٹا بیس ۔۔۔۔۔ آپ کے اطلاقیہ میں قابل تدوین ہو گا ناں!
  15. شاکرالقادری

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    بہت خوب نبیل! آپ نے ناموں کی تدوین کا آپشن مہیا کیا لیکن ضرورت ہے کہ یہ تدوینی عمل صرف حروف تک محدود نہ رہے بلکہ اس کو حروف کی اشکال کے ناموں کی تدوین تک وسیع کیا جائے کیونکہ پہلے فونٹ تمام حروف کی اشکال تیار کر کے بنائے جاتے تھے اب ﴿ دائروں اور نقطوں ۔۔۔۔ کشتیوں اور نقطوں﴾ کا نظام اپنایا جا رہا...
  16. شاکرالقادری

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    جزا ک اللہ خیرا مکی بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے میری درخواست کو رد نہیں فرمایا راسخ کشمیری نے بھی حامی بھری تھی لیکن آپ سبقت لے گئے خوشبو لگا کے ;-) ۔۔۔۔ ایک دفعہ بھر بہت بہت شکریہ:)
  17. شاکرالقادری

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    یہ رہی وہ ترسیمہ جاتی فائل
  18. شاکرالقادری

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    نبیل زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ایک ایسے ہی اطلاقیہ کی اشد ضرورت تھی جس میں پوسٹ سکرپٹ ناموں کی تدوین موجود ہو اللہ بھلا کرے:music:
  19. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    یہ بھی ایک خوش فہمی ہے کہ نفیس تستعلیق خوبصورت ہے ۔۔۔۔ سید انورحسین نفیس رحمة اللہ علیہ کے نام سے منسوب یہ فونٹ میں تو کسی صورت تسلیم نہیں کرسکتا کہ اس کے کیریکٹر کو سید صاحب کے خط سے اخذ کیا گیا ہوگا ۔۔۔۔ سید صاحب بلاشبہ ایک نابغہ روزگار صاحب فن تھے میں نے ان کی خطاطی کے نمونے دیکھے ہوئے ہیں...
  20. شاکرالقادری

    القلم صدف فونٹ

    القلم کی جانب سے اردو دان حضرات کے لیے ایک اور تحفہ شہ سرخیاں بنانے کے لیے ایک خوبصورت فونٹ جسے القلم کی ہردلعزیز مدیرہ صدف کے نام سے معنون کیا جاتا ہے فونٹ کو یہاں سے ڈائون لوڈ کیجئے
Top