نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    السلام علیکم میں نے دھاگے کا عنوان پڑھا تو سوچا چلو رحمان بابا کے مزار کی بے حرمتی کرنے والوں کی مذمت اور اپنے جذبات کا اظہار ہی کردوں پورے دھاگے کے تمام صفحات کو پڑھ ڈالا اور کف افسوس ملتا رہا بات مزارات کے بے حرمتی سے شروع ہوئی بات مزارات کی پامالی کے خلاف احتجاج کی تھی لیکن آپ لوگوں نے...
  2. شاکرالقادری

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    ان پیج کے تمام فانٹس عربی فارسی فانٹس سے لیے گئے ہیں اور کوئی ایسا فانٹ نہیں جو عربی فارسی فانٹس میں موجود نہ ہو جمیل نستعلیق صاحب چاہے خلیل میاں کے بڑے بھائی ہوں یا ان کی بیوی کے دیور ۔۔۔:biggrin: ان کا آپنا نام بھی شاید کاپی رائٹ ایکٹ کی زد میں آتا ہو جو کہ شاید ﴿مرزا جمیل احمد + نوری نستعلیق...
  3. شاکرالقادری

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    تصوف نیست چیزی جزو شریعت ہمیں دین متین است و دیگر ہیچ
  4. شاکرالقادری

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    مجھے افسوس ہے کہ میری بات کو درست طور پر نہیں سمجھا گیا ۔ میں اپنے مراسلہ میں واضح کر چکا ہوں کہ : ۞۔۔۔۔۔۔ مجذوب کی اطاعت نہیں کی جا سکتی اور ۞۔۔۔۔۔۔ نہ ہی اس سے رہنمائی لی جا سکتی ہے لیجئے میرے مراسلہ کا اقتباس اس مراسلہ میں میں نے مجذوب کی حمایت میں صرف یہی کہا ہے کہ اس کی بے توقیری نہ...
  5. شاکرالقادری

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    میں انٹر نیٹ پر اس قسم کے مباحثے اور مناظرے بہت پہلے چھوڑ چکا ہوں اور میں اب بھی کسی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا جو صاحبان ان مباحث میں حصہ لیتے ہیں بالآخر وہ ایک دوسرے پر ذاتی حملے کرنے لگتے ہیں اور فریقین میں سے کوئی بھی نہ تو دوسرے کے دلائل کو تسلیم کرتا ہے اور نہ اچھے دلائل کی موجودگی میں قائل...
  6. شاکرالقادری

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    شمشاد بھائی! یہ ہماری بدقسمتی رہی ہے کہ ہماری کتب حدیث میں کچھ حد تک دشمن کی پھیلائی ہوئی افواہوں نے بھی جگہ پا لی ہے وہ چاہے ۞ ام الومنین کی جانب سے غسل کا طریقہ بتانے والی بات ہو ۞ کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا معاملہ ہو ۞ نبیذ پینے کی روایت ہو ۞ کاغز والی حدیث ہو یا کوئی اور معاملہ...
  7. شاکرالقادری

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    کسی شاعر نے کہا ہے : بہ تیرہ بختی آئینہ حیرتی دارم ترا کشود درآغوش و آفتاب نہ شد ﴿مجھے آئینے کی تیرہ بختی یعنی سیاہ نصیبی پر حیرت ہے کہ اس نے تجھے آغوش میں سمیٹ لیا لیکن آفتاب نہ بنا﴾ یعنی آئینہ کو چاہیئے تھا کہ وہ محبوب کے جلووں کو اس طرح اپنے اندر سمیٹ لیتا کہ اس کی اپنی علیحدہ شناخت برقرار...
  8. شاکرالقادری

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ تمام لوگ آپ کا نام درست لکھیں تو آپ اپنی آئی ڈی اردو میں بنالیں ۔ رومن میں اردو لکھنے والے اردو کے ساتھ مذاق بھی کرتے ہیں اور ظلم بھی لگتا ہے عارف نے فاتح کا مراسلہ نہیں پڑھا تھا لیکن پھر بھی ان کا شکریہ کہ انہوں نے متی کی بجائے مٹی نہیں لکھا:)
  9. شاکرالقادری

    ان پیج علماء سے سوال

    میں لمبی چوڑی تیکنیکی باتیں تو نہیں جانتا لیکن میرے خیال میں اگر کوئی صاحب اس قسم کی پلگ ان بنا لیں جو م س ورڈ اور ایسے ہی دوسرے پروگراموں کے ساتھ متصل ہو کر ٹیکسٹ کو ویکٹر فارمیٹ میں کاپی کرنے کی خدمت انجام دے اور وہ بھی صرف ایک شارٹ کٹ کی کے ذریعہ تو یہ بلا شبہ عمومی استفادہ کے لیے ایک...
  10. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    ریاض حسین! لیجئے آپ کا مطلوبہ فونٹ آپ اسے اس براہ راست ربط سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اردو محفل اور القلم کے ڈائون لوڈ سنٹرز سے بھی اسے حاصل کیا جا سکتا ہے یہ فونٹ ایک زپ شدہ فائل کی صورت میں ہے اور اس میں دو امیجز بھی موجود ہیں جس سے آپ زخارف کا مکمل چارٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ فونٹ...
  11. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    شکریہ عمران الحسینی! ایک ذرا الفارس فونٹ سیریز کے فونٹس کو مکمل ہو لینے دیں! تو ایک انسٹالر جس میں یہ تمام فونٹس دستیاب ہونگے آپ لوگوں کے استفادہ کے لیے پیش کر دیا جائے گا فی الحال ان فونٹس کا فردا فردا اسی صورت میں پیش کیا جانا مناسب ہے
  12. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    الحمد للہ! سید ارتضی حسن رضوی کی جانب سے الفارس فونٹ سیریز کے سلسلہ کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے اور اس سلسلہ کے مزید پانچ فونٹ آپ کی خدمت میں پیش کتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس کر رہا ہوں یہ فونٹس القلم اور اردو محفل کے ڈائون لوڈ سنٹر میں فراہم کیے جا چکے ہیں تاہم یہاں براہ راست ربط بھی...
  13. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    جناب سید ارتضی حسن رضوی کی جانب سے الفارس فونٹ سیریز کے مزید پانچ فونٹ پیش ہیں ۔ یہ ذکر کرنا بے جا نہ ہو گا کہ قسط اول میں جو پانچ فونٹ ریلیز کیے گئے تھے ان میں مزید بہتری لائی گئی ہے اور ان کے لنکس کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے ان تمام فونٹس کو القلم اور محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر میں مہیا کر دیا گیا...
  14. شاکرالقادری

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    یہ مزے کی بات سنانے کا شکریہ:) اس کمپیوٹر اور سافٹ ویئر ہی کی وجہ سے تو فن خطاطی اس دنیا سے ناپید ہوتا جا رہا ہے جب سے ان پیج آیا ہے تب سے خطاط حضرات بھوکے مرگئے:( اور کاتب حضرات زندہ درگور ہو گئے:( اب واقعی مزے کی بات ہوگی کہ ہم قرطاس و قلم کے بغیر سافٹ ویئر کی مدد سے ہی اس فن کو دوبارہ...
  15. شاکرالقادری

    زھراء ! آپ کو جمالیات کا شمارہ ارسال کیا گیا تھا کیا آپ کو ملا نہیں ؟؟

    زھراء ! آپ کو جمالیات کا شمارہ ارسال کیا گیا تھا کیا آپ کو ملا نہیں ؟؟
  16. شاکرالقادری

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    القلم پر بھی کچھ عبارتوں میں یہ مسئلہ درپیش تھا ص یہ سکرین شارٹ دیکھیے: میں نے اس عبارت پر غور کیا اور کچھ سوچ کر اس تمام عبارت سے وقفہ کی علامت ﴿۔﴾ کو نکال دیا ایسا کرنے کے بعد چیک کیا تو حیرت انگیز طور پر یہ مسئلہ ٹھیک ہو چکا تھا ۔ اس کا مطلب ہے کہ میرے کی بورڈ میں وقفہ کے لیے ﴿۔﴾ جو علامت...
  17. شاکرالقادری

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    میرے پاس اس صفحہ کے فائر فاکس میں یہ نتائج رہے
  18. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    یعنی نبیل کے ساتھ ساتھ مجھے بھی صاف جواب:brokenheart: حضور! آپ کا کہنا بجا سہی لیکن بچا کے مال رکھا ہے بھلا کہاں کے لیے :rolleyes:
  19. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے:grin:
  20. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    جی ہاں! رضوی صاحب! اردو محفل کے اس بطلِ جلیل، صاحبِ صورت و سیرتِ جمیل ، غمگسارِ دلہائے علیل، غریب الدیارانِ اردو کے کفیل ، رہروانِ منزلِ شوق کے لیے بانگِ رحیل کو واقعی نبیل کہتے ہیں :lovestruck:
Top