نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    میں نے امیج بدل دیا ہے میرے پاس تو پہلے بھی تصویر نظر آرہی تھی لیکن اب شاید امیج بدلنے سے سب کے پاس نظر آجائے
  2. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    جناب سید ارتضی حسن رضوی نے القلم پر اپنا تعارف ارسال کیا جو کہ اردو محفل کے قارئین کی نذر کرتا ہوں: ا
  3. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    نبیل! سید ارتضی حسن رضوی صاحب سے مجھے تقریبا ایک ماہ پہلے تعارف حاصل ہوا تھا انہوں نے القلم فانٹس کو استعمال کیا اور پھر کسی طرح میرا ٹیلی فون نمبر حاصل کر کے رابطہ کیا وہ کچھ عرصہ پہلے ایران گئے تھے وہاں سے مریم نامی سافٹ ویئر خریدا اور اس کے فونٹس کو اردوانے کی خواہش رکھتے تھے لیکن اس سلسلہ...
  4. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    معزز اراکین اردو محفل القلم ایک معزز رکن سید ارتضی حسن رضوی جو کہ ایران سے "مریم" نامی ایک فارسی ورڈ پروسیسر خرید کر لائے ہیں اس ورڈ پروسیسر کے ساتھ انہیں تقریبا 300 خوبصورت فارسی فانٹ ملے ہیں انہوں نے ان تمام فانٹس کو اردو سے تقویت دے کر اردو دان طبقہ کے لیے قابل استعمال بنانے کا فیصلہ کیا ہے...
  5. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    محترم اعجاز عبید بلند اختر کے اس قول سے یہ تاثر ہرگز نہ لیا جائے کہ علوی نستعلیق اتفاقا یا حادثاتی طور پر کچھ پہلے آگیا تو اس کی پذیرائی بہت زیادہ ہوگئی ۔۔۔ بلکہ علوی نستعلیق تو باقاعدہ اپنی آمد کے اعلانات اور اردو کمیونٹی کے صبر کو آزمانے کے بعد آیا ہے علوی نستعلیق کی آمد آمد کے اعلانات کے...
  6. شاکرالقادری

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    واہ نبیل! کیا لطیف جملہ کہا ہے! :laughing3:
  7. شاکرالقادری

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    آھا ۔۔۔۔۔! اس دھاگے میں دو ناچیز اور کئی چیزیں موجود ہیں :smile3: دو ناچیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو ہوئے ۔۔۔۔ فاتح:flower: بتایئے ۔۔۔۔۔ بھلا دوسرا کون ہے؟ :waving:
  8. شاکرالقادری

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    زہے نصیب! نستعلیق ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ فارسی میری کمزوری ہیں اور گو ہاتھ میں جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے کے مصداق اگر سیکھ نہ سکا تو ۔۔۔۔۔ مستقلا اس دھاگے میں موجود رہتے ہوئے اپنی آنکھوں کو تو ٹھنڈک پہنچاتا رہونگا! حضرت علی کرم اللہ وجہ کا قول ہے: ادبو! اولادکم بحسن الخط ۔۔۔ انہ من مفاتیح الرزق...
  9. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    اس لیے کہ ناچیز میں بھی ناچ موجود ہے:grin1::mrgreen::grin::cool::)
  10. شاکرالقادری

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    اگر ان خطوط کے نمونے بھی کہیں سے مل جائیں تو مزا آجائے گا
  11. شاکرالقادری

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سخت متاثر ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب! علوی نستعلیق تو ٹھیک ٹھاک ہے !
  12. شاکرالقادری

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    شکریہ جمیل! لیکن میرے خیال میں کشیدہ فونٹ کو خود مختیار نہیں ہوتنا چاہیئے تھا فن خطاطی سے معمولی درک رکھنے والے شخص کو بھی جلد ہی اس بات کا احساس ہو جائے گا کہ کسی عبارت میں لکھے ہوئے تمام کے تمام الفاظ اگر کشیدہ ہو تو کتنے بد آہنگ لگتے ہیں ۔۔۔۔ اور اس پہ فزوں یہ کہ ان پیج کے کشیدہ میں اس امر...
  13. شاکرالقادری

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    امجد حسین علوی صاحب کے علوی نستعلیق فونٹ کے بعد نوری لگیچرز جو مرزا جمیل احمد صاحب کی محنتوں کا ثمر ہیں پر مشتمل ایک ایسے اوپن ٹائپ فونٹ کا منطر عام پر آنا جس میں نوری کشیدہ فونٹ کی سہولت بھی دستیاب ہو یقینا اردو کمیونٹی کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے ۔ فونٹ کے پیش کار اس لحاظ سے بھی داد و تحسین کے...
  14. شاکرالقادری

    نہج البلاغہ

    نہج البلاغہ کی شرحیں قرآن کریم کی طرح نہج البلاغہ بھی ایک زندہ وجاوید کتاب ہے اور یہ قرآن کے ساتھ قدم بہ قدم چلی آرہی ہے متفکراور عقیدت مند حضرات اس کتاب سے فائدہ اٹھار ہے ہیں، اس کتاب کے دنیا کی رائج زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں جیسے فارسی، ترکی، اردو، انگلش، فرانسوی، جرمنی،اٹالین اور اسپینش...
  15. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زاھد نہ داشت تابِ جمالِ پری رُخاں کنجے گرفت و یادِ خدا را بہانہ ساخت بمعنی : ایک گوشہ میں بیٹھ گیا ہے
  16. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دستش بہ دوشِ غیر نہاد از رہِ کرم مارا چو دید لغزشِ پا را بہانہ ساخت ۔۔۔۔۔۔ رفتم بہ مسجدی کہ ببینم جمال دوست دستش بہ رخ کشید و دعا را بہان ساخت ۔۔۔۔
  17. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    باسم، اور ابو شامل بھائی ! شکریہ ۔۔۔۔ یہ خطاطی بہت خوبصورت ہے خط لاہوری ہے لیکن ایرانی آہنگ بھی رکھتا ہے میں نے اس کو ٹریس کرنے کی کوشش کی لیکن نتائج اچھے نہیں نکلے آپ دونوں صاحبان گرافکس کے بارے بہت کچھ جانتے ہیں کیا ان تصاویر کی کوالٹی یا ڈی پی آئی بڑھائی جا سکتی ہے تاکہ ٹریس کرنے کے بعد اگر...
  18. شاکرالقادری

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اور میں نے اپنے حق رائے دہی کو آپ کے حق میں استعمال کیا ہے اور حق بہ حقدار رسید کی مصداق یوں بار امانت سے سبک دوش ہوئے ہم
Top