نتائج تلاش

  1. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اللہ آپ کی زبان میں اور مٹھاس پیدا کرے۔۔۔۔۔ لیکن مجھے تو ایسا نہیں لگتا۔۔۔ حالات ہمارے تصور سے بھی زیادہ خراب ہیں۔۔۔ اگر کوئی نیک اور مخلص حکومت آبھی گئی، جس کی بھی کوئی امید نہیں، تو بہت عرصہ لگے گا ان حالات کو سدھارنے میں۔ اس ملک میں نہ گیس ہے، نہ پیٹرول ہے، نہ بجلی ہے، نہ امن ہے، نہ اور کچھ۔...
  2. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کربلائے کوئٹہ: کوئی بہن بھائی کی لاش سے لپٹی ہے۔۔۔ کوئی ماں بیٹے کی لاش کے ساتھ باتیں کر رہی ہے۔۔۔۔ کوئی بھائی بھائی کی لاش کی حفاظت کر رہا ہے۔۔۔۔ کوئی ُ بیٹا باپ کی لاش سے لپٹ کر رو رہا ہے۔۔۔ اور اس حالت کو تقریبا 60 گھنٹے گزر گئے۔۔۔ حکومتی اور اتحادی اپنا اقتدا ربچانے کی فکر میں۔
  3. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    سانحہ علمدار روڈ کے ایک اور شہید کی شناخت ہوگئی۔ شہید اسحاق علی کی صرف ایک ٹانگ ملی ہے جس کے ذریعے ان کے بھائی نے ان کی شناخت کر لی۔ شہید اسحاق علی کے بھائی نے صرف ایک ٹانگ پر مشتمل میت کو غسل و کفن کے بعد دھرنے میں باقی جنازوں کے ساتھ رکھ دیا ہے جس کے بعد جنازوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔
  4. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کوئٹہ کی صورت حال پر وزیر اعظم راجہ رینٹل کی اتحادیوں سے مشاورت جاری۔ کوئی غیر آئینی طریقہ قبول نہیں کرینگے، اتحادی جماعتوں کا موقف:::::::::: کیا سو سے زائد بے گناہوں کا قتل آئینی ہے؟؟؟
  5. حسینی

    یا اللہ تو خود ظالم سے جلد انتقام لے۔ آمین

    یا اللہ تو خود ظالم سے جلد انتقام لے۔ آمین
  6. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    نہیں جی ابھی تک اعلان نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ ظاہرا شہر کو فوج کے حوالے کرنے کا بھی مطالبہ ہے۔۔۔ تاکہ ان ظالم دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے۔
  7. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کوئٹہ کے علاوہ کراچی کے مختلف مقامات، لاہور کے مختلف مقامات، فیض آباد اسلام آباد، سکردو، اور دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں دھرنے جاری۔ عوام کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم۔ اگر پھر بھی مطالبات نہ مانے گئے تو ایوان صدر، بلاول ہاوس، گورنر ہاوس وغیرہ کا گھیراو کیا جائے گا۔
  8. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اور یہ چیف جسٹس جو اپنے آپ کو عدل کا چیمپین سمجھتا ہے۔۔۔۔ تمام معاملات کو ایک آنکھ سے کیوں دیکھتا ہے؟؟ اس کو ملالہ تو نظر آتی ہے۔۔۔۔ جس کے سر سے گولی چھو کر گزری ہے۔۔ اور وہ زندہ ہے۔ اس کو سموسوں اور پکوڑوں کے ریٹ پر سوموٹو ایکشن لینا تو آتا ہے۔ اس کو وحیدہ شاہ کا تھپڑ تو نظر آتا ہے۔۔۔۔ لیکن اس...
  9. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    یا اللہ ہم بس آپ سے شکایت کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اس دنیا میں اور اس پاکستان میں ہمارا کوئی مداوا نہیں۔ کوئٹہ کی اس خون جما دینے والی سردی میں شہداء کے لواحقین پچھلے پچاس 60 گھنٹوں سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔۔ اور سیاست ان کے فرعونوں کو اپنی کرسیوں کی ُ پڑی ہے۔۔۔۔ یہ لوگ اس نااہل، عجوبہ، شرابی، کبابی وزیر...
  10. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود دھرنا جاری ہے۔ علمدار روڈ لبیک یاحسین(ع) کے شگاف نعروں سے گونج رہا ہے۔ جبکہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے۔
  11. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    پڑھنے والوں کی آسانی کی خاطر کالم یہاں نقل کیا جاتا ہے: احمد رضا بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130112_quetta_media_coverage_rh.shtml ہمارے معاشرے کو خون کی بو کا چسکا آنے لگ گیا ہے‘ پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کی لائیو کوریج ہو، صبح کے شوز ہوں یا شام...
  12. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    عربی زبان بھی ہمیں آتی ہے۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔۔ اس کے لیے الگ دھاگے کھول لیجیے۔۔۔۔۔ بندہ ناچیز حاضر ہیں۔
  13. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    برائے مہربانی اس دھاگے میں کوئٹہ کے حالات پر ہی بحث کی جائے۔ کسی کو اور موضوعات پر بحث کا شوق ہے تو اور دھاگے کھول لیں۔۔۔۔۔ نایاب نے بالکل ٰ ٹھیک بات کی ہے۔۔۔۔ کیوں ہم سب مل کر دہشت گردوں کی قولی وعملی مذمت نہی کرتے؟؟
  14. حسینی

    یا اللہ پاکستان کو امن عطا فرما۔ آمین!

    یا اللہ پاکستان کو امن عطا فرما۔ آمین!
  15. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ظاہرا تو اس سے مراد یہ ہے کہ صوبائی حکومت کو تحلیل کر کے گورنر کو سارے اختیارات دے دئے جائیں۔ اگر گورنر چاہے تو تبدیلی آسکے گی۔۔۔۔۔۔ لیکن مظاہرین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ کوئٹہ کو فوج کے حوالے کیا جائے۔۔۔ اصل میں موجودہ وزیر اعلی انتہائی عجوبہ شخص ہے۔۔۔۔ اس جیسا لعین بندہ نہیں دیکھا۔۔ پچھلے ایک...
  16. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    میرا خیال ہے اس دھاگے کا جو موضوع ہے اسی پر بات کی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ کسی اور موضوع پر بحث کرنے کا شوق کسی کو ہے تو اور دھاگے کھول لیں۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔ کوئٹہ: 86 میتوں کے ساتھ گزشتہ 3 دن سے دھرنا جاری۔۔۔۔۔ مطالبات ابھی تک منظور نہیں ہوئے۔ اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں 4 جگہوں پر دھرنا کل...
  17. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    پھر وہی بات۔۔۔۔۔۔ یہ وہاں کی عوام کا فیصلہ ہے۔ اور مقبول عوامی صدر کی حفاظت کے لیے اس ملک کی اپنی فوج کافی ہے۔۔ آپ کو شاید نہیں معلوم ان دہشت گردوں کے مقابلے میں ابھی تک شام کی صرف 20 فی صد فوج نے حصہ لیا ہے۔ ان کو باہر سے کسی مدد کی ضرورت نہیں۔
  18. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    یہ بات آپ وہاں کی عوام سے پوچھیں۔۔۔۔۔ کہ ان کو یہ صدر اچھا کیوں لگتا ہے؟؟؟؟؟ ان کی سوچ پر پہرہ لگا دیں آپ۔۔۔ آپ کو شاید نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔ یہ میرا ذاتی تجربہ اور مشاہدہ ہے۔۔۔۔۔ کہ وہاں کی عوام۔۔۔۔۔ چاہے کسی بھی مذہب سے ہو۔۔۔ حتی کی عیسائی اور دروز بھی صدر سے اپنی جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ یہ...
  19. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    آپ کی بات سچ ہے۔۔۔ لیکن یہ عوام کی مرضی ہے وہ جس کے چاہے ووٹ دے۔ آپ ان سے یہ حق چھین نہیں سکتے۔ اور پھر ہمیں اتنی چھوٹی سوچ نہیں رکھنی چاہیے۔۔۔ شاید آپ کو نہیں معلوم وہاں کی عوام ان مسائل کو مذہبی بنیادوں پر بہت کم سوچتے ہیں۔۔۔۔ یہ مسائل تو ہمارے برصغیر میں زیادہ ہیں۔ وہ تو دیکھتے ہیں کون ان کے...
  20. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اور شاید آپ کی آنکھوں کو کچھ ہو گیا تھا۔۔۔۔۔ اس دھاگے ٰ میں موجود سارے پیغامات پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی۔۔ ورنہ حقیقیت اور واضح ہو جاتی۔۔ ہم نے کیا موقف اختیار کیا تھا۔
Top