نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سب نہیں۔
آپ کی ساری باتیں ہوا میں تلوار چلانا ہے۔
زمینی حقائق سے ُ آپ بالکل بھی آگاہ نہیں۔۔۔ وہاں کی ّ اکثریتی عوام اب بھی اس حکومت کے ساتھ ہے۔۔
ہمیشہ انتخابات ہوتے ہیں۔۔ عوام ووٹ سے اپنے نمائندہ چنتے ہیں۔۔۔۔۔۔ صدارتی انتخابات بھی ہر 7 سال بعد ہوتے ہیں۔۔۔
وہاں کی ّ اکثریتی عوام معتدل...