نتائج تلاش

  1. حسینی

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    کسی کو معلوم ہے کیا کہ ارفع کریم کی موت کی اصل وجوہات کیا تھیں؟؟؟ میں نے تو سنا تھا۔۔۔۔۔۔ کہ ان کو سازش کے تحت مروایا گیا تھا۔
  2. حسینی

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    ارفع کریم کی انگریزی شاعری: Happy Birthday Dad Poet: Arfa Karim By: Arfa Karim, Lahore Every day the whole year through, I feel grateful you are my father. Some fathers dont have time for their kids, But for you I am never a bother. You always make the effort to listen and share; You are...
  3. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ‏ کوئٹہ الرٹ: کوئٹہ میں ۸۳ شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور بہشت زہرا سلام اللہ علیھا قبرستان میں تدفین شروع ۔ ملک بھر میں دئے جانے والے دھرنے سمیٹے جانے لگے ہیں ، ۳ دن سے بند روڈیں کھلنا شروع۔۔۔۔۔
  4. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    چاچا جی! چھٹی تو چھٹی ہوتی ہے چاہے اسکول کی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا وزارت کی!
  5. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    وزیر اعلی وزیر اعلی ہوتا ہے چاہے کرسی پہ ہو یا لات مار کر نکالا ہوا۔ بدبخت رئیسانی کا روتے ہوئے بیان!
  6. حسینی

    دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

    Uploaded with ImageShack.us پچھلے سال 13 جنوری کو فوت ہوئی تھیں۔: Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us
  7. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    جی یہ وزراء مظاہرین کو منتشر کرنے آئے تھے۔۔۔۔۔۔ مظاہرین نے ان سے کہا بھی کہ واپس چلے جائیں۔۔۔۔۔ لیکن وہ دھرنا ٰ ختم کر کے خود کریڈٹ لینا چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ اتنے میں بعض جوانو ں نے ان کی دھلائی شروع کردی۔۔۔۔۔۔۔ پھر ان کو ریسکیو کر کے لے جایا گیا۔ ویڈیو دیکھیے...
  8. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان بھر ٰ میں تقریبا 50 سے زائد مقامات پر جاری دھرنے ختم کردئے گئے۔ بہت سے دھرنے 50 گھنٹوں سے زائد جاری رہے۔۔۔۔۔۔ جبکہ کوئٹہ میں تقریبا 70 گھنٹوں تک دھرنا جاری رہا۔۔۔۔ اس دوران شرکاء نے انتہائی مہذب رویہ اپنائے رکھا۔۔۔۔۔۔۔ نہ کوئی توڑ پھوڑ، نہ کوئی بدتمیزی، نہ جلاو گھیرو،...
  9. حسینی

    شیعہ سنی جھگڑا: کہاں ہے، کس طرف کو ہے، کدھر ہے ؟

    نہایت شاندار کالم۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش ہم ان فرقہ وارانہ اختلافات میں پڑنے کی بجائے نہ کسی کے عقیدے کو چھیڑو ، نہ اپنا چھوڑو کے اصول پر عمل پیرا ہوں۔ ایک نہایت اہم بات میں جو کہنا چاہوں گا۔۔۔۔ وہ یہ کہ شیعہ سنی فساد، یا جھگڑا وغیرہ کی اصطلاح ہی غلط ہے۔۔۔ اگر کبھی کبھار کوئی نا خوشگوار واقعہ ہو بھی جاتا...
  10. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    بہر حال امید ہے اس نالائق اور احمق وزیر اعلی سے تو بہتر ہوگا۔۔۔
  11. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    ظاہرا نہیں۔۔۔۔۔۔ رئیسانی حکومت کو ہٹا کر گورنر راج لگا دیا گیا۔۔۔۔۔ اب گورنر جب چاہے فوج کو بلا سکتا ہے۔۔۔ اب نہیں پتہ گورنر مگسی کیسا آدمی ہے؟؟؟
  12. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    کوئٹہ:علمدار روڈ سےدھرنے کے شرکا نے میتیں اٹھانا شروع کردی۔ مطالبات کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں قائم دھرنے بھی ختم ہو رہے ہیں۔
  13. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    بہت خوبصورت اور حقیقت پسندانہ کالم ہے۔ البتہ میں وضاحت کروں۔۔۔۔۔ کہ کل لاہور دھرنے میں جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے بھی شرکت کی تھی اور خطاب بھی کیا تھا۔ ۔۔ دیر آید درست آید لہذا اس کا تذکرہ نہ کرنا نا انصافی ہوگی۔
  14. حسینی

    شیخ رشید احمد کا لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان

    كیوں؟؟۔۔۔۔۔۔۔ ُ آپ اتنے لوگوں کو تکلیف میں دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
  15. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان میں صوبائی حکومت کو برطرف کرکے گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایف سی کو پولیس کے مکمل اختیارات دیئے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں علمدار روڈ پر شہداء کے لواحقین سے مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے سانحہ کوئٹہ میں شہادتوں پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور...
  16. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    برائے مہربانی۔۔۔۔۔ کیا صرف اتنا بتا سکتے ہیں کہ یہ گھیراو کیا کس نے ہے؟؟؟ ُ پلیز!!
  17. حسینی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اللہ کرے ایسا ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔ یہ سارے دہشت گرد جہنم رسید ہو جائیں۔ اور سارے ادیان کے لوگ، تمام فرقوں، قوموں، زبانوں، علاقو ں، صوبوں کے لوگ آپس میں امن، محبت، بھائی چارے، الفت، ہمدردی۔۔۔ کے ساتھ رہیں۔ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹیں۔۔۔ کبھی ایک دوسرے کو دکھ یا نقصان نہ پہنچائیں۔
Top