حضرت آپ تو یکدم چڑ سے گئے
کسی کا یہ مطلب مجھے تو کسی تبصرے میں نظر نہیں آیا
آپ نے پتا نہیں کیسے کیسے مطلب اخذ کر لیے
وہ ریٹنگ بھی اس میں شامل تھی
البتہ پہلے صرف پسند کا بٹن ہوتا تھا
لیکن اب نا پسند اور غیر متفق بھی تو ہے
اگر نئے نظام کے اجرا سے مراسلوں کی تعداد اور ریٹنگ شمار کی جائے جائے تب...